Crime

وانا کیڈٹ کالج میں فورسز کا فیصلہ کُن کلیئرنس آپریشن جاری

جنوبی وزیرستان کے کیڈٹ کالج وانا کے مرکزی گیٹ پر خود کش حملے کی اندرونی سی سی ٹی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالج کے گیٹ پر خودکش دھماکا کیا گیا۔دوسری جانب کیڈٹ کالج وانا کی اس سے قبل سامنے آنے والی ویڈیو کےحوالے سے …

Read More »

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد میں جی الیون کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کے خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی مل گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خودکش دھماکے میں21 …

Read More »

بیرونی مداخلت اب کوئی راز نہیں،جسٹس اطہر من اللّٰہ کا چیف جسٹس کو خط

ستائیسویں آئینی ترمیم پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے خط میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت اب کوئی راز نہیں، ایک کھلی حقیقت ہے۔ جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے۔اپنے خط میں جسٹس اطہر من …

Read More »

سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا 27ویں آئینی ترمیم پرچیف جسٹس پاکستان کو خط

سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز نے 27ویں آئینی ترمیم پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔خط میں چیف جسٹس سے فل کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط پر جسٹس (ر) مشیر عالم، مخدوم علی خان، منیر اے ملک، عابد زبیری، جسٹس (ر) ندیم اختر، اکرم شیخ، انور …

Read More »

فتنہ الخوارج کا اے پی ایس طرز پر وانا کیڈیٹ کالج پر دہشتگرد حملہ ناکام

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی جانب سے ایک اور آرمی پبلک سکول جیسے سانحے کی کوشش ناکام بنا دی سکیورٹی فورسز کے پہلے سے ہی الرٹ ہونے کی بنا پر فتنہ الخوارج کی جانب سے کیڈٹ کالج وانا میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے پلان اور خودکش حملے کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا شوال، درہ آدم خیل میں آپریشن، 20 خوارج مارے گئے

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال اور درہ آدم خیل میں آپریشن کے دوران 20 بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس کے …

Read More »

جیل میں خوفناک ہنگامہ آرائی، 31 قیدی ہلاک

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں واقع جیل میں خوفناک ہنگامہ آرائی کے دوران کم از کم 31 قیدی ہلاک ہوگئے، یہ واقعہ شہر مچالا کی جیل میں پیش آیا۔ایکواڈور کی جیل انتظامیہ کے مطابق 27 قیدیوں کی موت پھانسی کے باعث فوری طور پر واقع ہوئی۔ انتظامیہ نے سماجی رابطے …

Read More »

لاہور میں زوردار دھماکا، 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں گیس سلنڈر دھماکے کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 55 سال کی عذرا، 2 سال کا صائم، 19 سال کا آفتاب شامل ہیں جبکہ 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ …

Read More »

شہباز شریف ہرجانہ کیس، عمران کے وکیل کی جرح کیلئے مہلت کی استدعا منظور

سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر ہرجانہ کیس میں عمران خان کے وکیل کی جرح کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرلی۔سیشن عدالت کے جج یلماز غنی نے شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس سے …

Read More »

کسٹمز کا کراچی میں چھاپہ، اسمگل شدہ کپڑا اور دیگر اشیاء برآمد

کراچی کی علاقے طارق روڈ پر کسٹمز نے دکانوں پر چھاپا مارکر اسمگل شدہ کپڑا اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔کسٹمز کے چھاپے کے دوران دکانداروں نے سخت احتجاج کیا اور منی ٹرک کو آگ لگادی۔پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کی جس سے مظاہرین منتشر ہوگئے۔واضح رہے …

Read More »