Lastest News

فواد چوہدری نے تحریک انصاف، سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی پارٹی چھوڑ دی۔2008 کے بعد وہ پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن بنے۔ اس دوران وہ پرویز مشرف کے ترجمان بھی رہے۔مارچ 2012 میں وہ آل پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم

پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتاری سے بچ جانے والے رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی۔پولیس کی جانب سے راجہ خرم نواز، اخلاق اعوان اور علی اعوان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی گئی …

Read More »

خفیہ معلومات لیک چین سے شیئر کرنے پر روسی ہائپرسونک میزائل سائنسدان گرفتار

روس نے سائنسی ادارے کے سربراہ سمیت دیگر دو اہم ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کے ماہرین کو غداری اور خفیہ معلومات چین کو فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائیبریا کے کرسٹیانووچ انسٹیٹیوٹ آف تھیوریٹکل مکینکس کے سربراہ ایلگزینڈر شپلیوک پر 2017 میں سائنٹفک …

Read More »

جناح ہاؤس سمیت حساس تنصیبات پرحملوں کا منصوبہ 8 مئی کو زمان پارک میں تیار ہونےکا انکشاف

جیو فینسنگ ریکارڈ کے مطابق حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ مبینہ طور پر 8 مئی کو زمان پارک میں تیا رکیا گیا۔ تکنیکی تجزیے اور جیوفینسنگ سے انکشاف ہوا ہےکہ اعلیٰ قیادت کا حملہ آوروں سے رابطہ تھا، جیو فینسنگ کے مطابق عمران خان کے زمان پارک سے 6 …

Read More »

جہانگیر ترین کا لاہور میں مستقل قیام ، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک بنانے کے لئے کوششیں تیز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں اور ایک ہفتے کے دوران ان سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کرچکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی تحریک انصاف کا فارورڈ بلاک سامنے آسکتا …

Read More »

بھارتی پنجاب کا بدنام زمانہ گینگسٹر جرنیل سنگھ دن دیہاڑے قتل

بھارتی پنجاب کے بدنام زمانہ گینگسٹر جرنیل سنگھ کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گینگسٹر جرنیل سنگھ کا تعلق بدنام زمانہ گوپی گھمشام پوریا گینگ سے ہے جو ان دنوں ضمانت پر تھا، اسے ایک نامعلوم شخص نے امرتسر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ شناخت پریڈ کیلئے پولیس کے حوالے

جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے پولیس کے حوالے کردیا۔سابق آرمی چیف کی نواسی اور سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو قیدیوں والی وین میں ایک گھنٹے سے زائد انتظار کے بعد عدالت …

Read More »

آڈیولیکس تحقیقات: انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب آڈیوز فراہم کردی گئیں

وفاقی حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی سربراہی میں آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کردیں۔ذرائع کے مطابق آڈیوز کے ساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کروا دیا گیا ہے۔مجموعی طور پر 8 آڈیوز کمیشن کو جمع …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے، فیصل واوڈا

تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ …

Read More »

جب7 رکنی بینچ بنا ہی نہیں تو 4/3 کا فیصلہ کیسے ہوگیا؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پنجاب میں14 مئی کو انتخابات کرانےکے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کیس کا بینچ عدالتی حکم پر 9 رکنی سے 5 رکنی بنا، جب عدالت کے حکم پر کوئی 7 رکنی …

Read More »