لاہور ہائیکورٹ نے پاک فوج کو نگران حکومت پنجاب کی جانب سے 10 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی لیز پر دینے کے عمل کو غیر قانونی قرار دے دی، ہم پسماندگی کے تالاب کے وہ مینڈک ہیں جو اچھلتے تو بہت ہیں لیکن اس سے نکلنے کی سعی نہیں کرتے، پاکستان …
Read More »الیکشن کمیشن نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں۔الیکشن کمیشن نےپوسٹل بیلٹ پیپرکی پرنٹنگ شروع کروا دی ، ملک بھرکے لیے 19 لاکھ 15ہزار پانچ سو پوسٹل بیلٹ پیپرپرنٹ کرنےکاحکم جاری کیا گیا ہے ۔قومی اسمبلی کیلئے 10لاکھ 26ہزارپوسٹل بیلٹ پیپرپرنٹ ہونگے ، پنجاب اسمبلی کیلئے …
Read More »پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا، پرویز الہٰی کو ایف …
Read More »جسٹس فائزعیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی ، صدر نے منظوری دیدی
صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ۔صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے تین کے تحت کی ، اس تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 ء سے جسٹس عمر عطا بندیال …
Read More »اسد عمر ، شاہ محمود ضمانت منسوخ ہوتے ہی عدالت سے بھاگ نکلے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسدقیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں اور اسد قیصر …
Read More »عدالت سے مسلسل غیر حاضری، اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی شروع کرنےکا حکم
اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی شروع کرنےکا حکم دے دیا۔ متنازع ٹوئٹ کیس میں اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار …
Read More »پنجاب کی جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کی طرف سے جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مخصوص ویب سائٹ تک رسائی دی جائے گی۔ انٹرنیٹ کی سہولت پنجاب بھر کے جیلوں میں موجود ملزمان کو فراہم کی جائے گی۔ جیل حکام کی طرف سے سسٹم بنانے کیلئے کام شروع …
Read More »چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اظہارِ افسوس
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافےکے معاملے پر اظہار افسوس کیا ہے۔چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کا کہنا ہےکہ پی اے سی کی حیثیت سے اس پر افسوس کرتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ججز زیادہ پیسے لے رہے ہیں تو وہ بھی …
Read More »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔پہلا …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے، گزشتہ ایک سال پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش اور سازشیں کی گئیں۔مارگلہ ایونیو کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved