پنجاب کی نگران کابینہ نے اگلے چار ماہ کا بجٹ منظور کرلیاپنجاب کی نگران کابینہ نے اگلے چار ماہ کے لئے دو ہزار 76 ارب کا بجٹ منظور کرلیا۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں نگران کابینہ نے صوبے کے لئے اگلے …
Read More »شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے افواہوں کا جواب دے دیا
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پھر ایک ساتھ ہو گئے، گزشتہ چند ماہ سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل تھیں، بیٹے کی سالگرہ پردونوں کو ایک ساتھ نظرآتا دیکھ کر مداحوں نے پھر قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ تاہم اس …
Read More »مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق
پاکستان کے بڑے علام دین مولانا طارق جمیل کے صاحب زادے عاصم جمی ل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں افسوس ناک واقعہ پنجاب کے شہر میاں چنوں میں ان کے آبائی قصبے تلمبہ میں پیش آیا، عاصم جمیل کو تشویش ناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا …
Read More »عام انتخابات ڈیجیٹل مردم شماری کی بجائے پرانی مردم شماری کے تحت کرانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اگلے انتخابات پرانی مردم شماری کے تحت ہوں گے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نئی مردم شماری میں کچھ مسائل پیدا ہوگئے ہیں اس لیے …
Read More »ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مستعفی ہوگئے، ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ صدرمملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔یاد رہے کہ جہانگیر جدون انتہائی متحرک وکیل رہےہیں ، انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ …
Read More »کالعدم جماعت الاحرار کا دہشتگرد سرغنہ مست ملنگ واصل جہنم
کالعدم جماعت الاحرار کا بدنام زمانہ سرغنہ محمد عرف مست ملنگ افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔کالعدم تنظیم کا دہشتگرد سرغنہ محمد عرف مست ملنگ افغانستان کے علاقے پکتیکا میں مارا گیا، اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں کہ محمد عرف مست ملنگ کیسے ہلاک ہوا۔یاد رہے …
Read More »حکومت نے پراپرٹی کی خریدوفروخت کے لیے بلند ترین سطح کا ٹیکس لگا دیا
حکومت نے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نان فائلرز کے لیے مجموعی ٹیکس کی شرح 18.5 فیصد مقرر کردی ہے جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے …
Read More »ایچ ای سی نے نئے داخلہ لینے والے طلباء کے لئے اہم ہدایات جاری کر دیں
ایچ ای سی نے طلباء پر زور دیا ہے کہ داخلہ لینے سے قبل اس بات کو یقینی بنائیں کہ پروفیشنل ڈگری پروگرام کی ایکریڈیشن ایچ ای سی سے تسلیم شدہ ہے۔ایچ ای سی کے مطابق پروفیشنل ڈگری پروگراموں میں انجینئرنگ، میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری، ویٹرنری ایجوکیشن، نرسنگ، آرکیٹیکچر اور ٹاؤن …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ دو ہفتوں کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بڑی کمی کر دی گئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے …
Read More »پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں
تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی نئی پارٹی کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved