Lastest News

حوثیوں کا اسرائیل سے منسلک جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

امریکی فورسز کی طرف سے جوابی کارروائیوں کے جاری رہنے پر بھی یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل سے منسلک جہازوں پر حملے جارے رکھے جائیں گے۔حوثی ملیشیا کے کمانڈر عبدالمالک حوثی نے کہا ہے کہ امداد غزہ پہنچنے تک ہم اپنی کارروائیاں …

Read More »

شعیب ملک بارے ثانیہ مرزا کی معنی خیز گفتگو سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد ہی سے سوشل میڈیا کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ ثانیہ سے محبت سے متعلق ان کی ایک پُرانی وائرل ویڈیو نے ’نئے سوالات‘ اُٹھا دیے۔شعیب ملک اور ان کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی …

Read More »

آج بھی شدید دھند ، 24 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث 24 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل کر دی گئیں۔آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق دمام سے اسلام آباد اور سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 246، 244 لاہور منتقل کر دی گئیں۔پی آئی اے کی …

Read More »

سنگین وارداتوں کے ملزمان کےخلاف 11 ممالک کے ساتھ قانونی معاونت کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے 11 ممالک کے ساتھ دہشتگردی اور سنگین وارداتوں کے ملزمان کےخلاف قانونی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے11ممالک کے ساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی …

Read More »

انتخابات کے دوران فوج 5 روز تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جبکہ فوج کی تعیناتی 5 فروری سے 10 فروری تک ہوگی۔نوٹیفیکشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت ملک میں فوج تعینات کی جائے گی، فوج کوئک …

Read More »

پرویز الٰہی، شوکت بسرا اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی، پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار صنم جاوید اور شوکت بسرا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت …

Read More »

‏پاکستان کسٹمر انٹیلی جنس نے کراچی میں پارکو کی نان ڈیوٹی پیڈ زیر زمین لائن سے آئل مل میں سرنگ بنا کر ڈیزل چوری کا انوکھا کیس پکڑ لیا

کراچی: بذریعہ خفیہ سرنگ ڈیزل چوری پکڑی گئی، مل مالک گرفتار پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی میں پارکو کی نان ڈیوٹی پیڈ زیرِ زمین لائن سے ایک آئل مل میں سرنگ بنا کر ڈیزل چوری کا انوکھا کیس پکڑ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس فیض چدھڑ کی ہدایت …

Read More »

الیکشن کمیشن کی مسلح افواج کو ریٹرننگ افسران کے حوالے سے ہدایات جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات میں آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس کے مطابق افواج پاکستان کی تعیناتی صرف انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر ہوگی، پولیس درجہ اول، سول آرمڈ فورسز ثانوی اور پاک فوج ثالثی درجے کی ذمہ دار ہوں گی، …

Read More »

پاکستان میں شہریوں کے قتل میں ملوث 2 بھارتی ایجنٹ بے نقاب، عالمی کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے اپنی سرزمین پر پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث دو بھارتیوں کو بے نقاب کردیا ہے جنہوں نے بطور ہینڈلرز پاکستانی شہریوں کو قتل کرایا۔ ایک مقامی اجرتی قاتل کو گرفتار بھی کر لیا ہے جس نے اعترافات کرلیے ہیں۔پاکستانی سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے جمعرات کو …

Read More »

طالبان حکومت نے غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی مشکل بنا دی

اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان حکومت غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی محدود بنا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوئی سرپرست ساتھ نہ ہو تو خواتین کے لیے سفر اور صحتِ عامہ کی سہولتوں تک رسائی بھی مشکل …

Read More »