سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر پی پی، ن لیگی، آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت

Share

بلوچستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی، ن لیگی اور آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔جسٹس نذیر احمد لانگو نے فیصلہ سنایا۔الیکشن ٹریبونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ کے امیدوار مصلح الدین کو بھی ٹیکنو کریٹ کی نشست پر الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ٹریبونل نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر آزاد امیدوار امجد علی صدیقی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …