Lastest News

قومی اسمبلی کیلئے ن لیگ سے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر ترجیحاتی فہرست طلب

پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن سے قومی اسمبلی کے لیےترجیحاتی فہرست طلب کر لی گئی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پنجاب سے ترجیحاتی فہرست مکمل پُر ہو چکی ہے، ن لیگ خواتین کی 9 خالی نشستوں کے لیے ترجیحاتی فہرست دے۔الیکشن …

Read More »

جرمن شخص نے دو سو سے زائد کورونا ویکسین لگوا لیں

ایک 62سالہ جرمن باشبدے نے 200 سے زیادہ کووِڈ-19 ویکسین لگوائی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس شخص کے اس دعوے کے بعد اب یہ معاملہ ایک سائنسی تحقیق کا موضوع بن گیا ہے اور محققین اب اس انسان کے مدافعتی نظام کی تحقیق کر رہے ہیں۔متعدی امراض کے جریدے میں …

Read More »

مریم اورنگزیب وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر

مریم اورنگزیب کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بھی بنایا جا رہا ہے، انہیں جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قاسم پیرزادہ کو اریگیشن …

Read More »

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل, قومی اسمبلی میں 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن بن گئی

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے،ن لیگ نے 75 سیٹیں جیتیں 9 آزاد شامل ہوئے، 34 خواتین، 5 اقلیتوں کی نشستیں ملیں،قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 82 ہے،پیپلز …

Read More »

ڈاکٹروں پر دواساز کمپنیوں کے اسپانسر شدہ غیرملکی دوروں پر پابندی عائد

پاکستان نے ڈاکٹرز پر دواساز کمپنیوں کے اثر رسوخ سے متعلق خدشات کو دور کرنے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر ڈاکٹروں کے اسپانسرشدہ غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے ایک حالیہ سرکلر بعنوان ’’بیرون ملک …

Read More »

ماؤتھ فریشنر سے 5 افراد کی حالت غیر، ہسپتال داخل

بھارتی شہر گروگرام میں ماؤتھ فریشنر کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں خون کی الٹیاں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 5 میں سے 4 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق گریٹر نوائیڈا کے …

Read More »

الیکشن کمیشن کاسینیٹ کےعام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ 3 اپریل کو قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔3 اپریل …

Read More »

کِیا نے اسپورٹیج ویرینٹس کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کر دی

کِیا گاڑیاں بنانے والی لکی موٹر کمپنی نے کِیا اسپورٹیج ویرینٹس کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کردی۔گزشتہ روز سے نظرثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق ہو چکا ہے، کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسپورٹیج الفا کی قیمت میں اڑھائی لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے۔اسپورٹیج ایف ڈبلیو …

Read More »

اپنی چھت، اپنا گھر، وزیراعلیٰ کی 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کے سلسلے میں ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پلان طلب کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی صدارت میں ’اپنی چھت،اپنا گھر‘ پراجیکٹ کے سلسلے میں خصوصی اجلاس ہوا،پنجاب کے ہر ضلع میں تین …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی۔اس فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔اب یہ نشستیں باقی جماعتوں کو ملیں گی۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں …

Read More »