Lastest News

بھٹو صدارتی ریفرنس: فیصلے میں قانون کے مطابق انصاف نہیں کیا گیا، مختصر تحریری رائے جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کےحوالے سے مختصر تحریری رائے جاری کر دی۔متفقہ تحریری رائے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی عدلیہ کا فرض ہے، بطور جج ہمارا فرض ہے کہ سب کے ساتھ قانون کے …

Read More »

اسحاق ڈار خارجہ، محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان، مشاورت مکمل

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ خواجہ آصف کو وزیر دفاع اور اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ احسن اقبال کو منصوبہ …

Read More »

کراچی کیخلاف کوئٹہ کی پوری ٹیم 118 رنز پر آؤٹ، حسن علی کی 4 وکٹیں

پاکستان سپر لیگ 9 میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے جہاں کوئٹہ کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں کراچی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ …

Read More »

آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات …

Read More »

پشاور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی فنانس ٹیم میں سب سے بڑے بینک ایچ بی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ موجودہ معاشی صورتحال میں پاکستان کو آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے کی اشد ضرورت ہے۔ محمد اورنگ زیب …

Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ آج حلف اٹھائے گی

خیبرپختونخوا کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کابینہ سے حلف لیں گے۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں وزراء کی حلف برداری آج ساڑھے 6 بجے ہوگی، جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی اور حلف کے لیے کابینہ کے نامزد ارکان کو دعوت نامے بھیج …

Read More »

دبئی سے ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے کی کراچی اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار

کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز نےایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔کسٹمز حکام کے مطابق نظام الدین نامی مسافر دبئی سے امارات ائیر لائن کی پرواز EK 606 سے کراچی پہنچا تھا، مسافر کو شک کی بنیاد پر …

Read More »

ایم کیو ایم آصف زرداری کو صدارتی ووٹ دینے پر رضا مند ہوگئی

مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کو نزدیک لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ایم کیو ایم سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ساتھ ہونے والے رابطے پر …

Read More »

بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ آج رائے سنائے گی

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ آج رائے سنائے گی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا نو رکنی لارجر بینچ آج ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف صدارتی ریفرنس پر 12 سال بعد اپنی …

Read More »