انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 5 پیسے پر آگیا

Share

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 10 پیسے کاتھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 107 پوائنٹس کم ہو کر 72 ہزار 494 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 601 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …