امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

Share

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 420 پوائنٹس کے اضافے سے 73 ہزار 505 پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 73 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …