اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی پر کامیابی کے ساتھ عمل درآمد کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ یہ ادائیگی بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کرنے کے لیے ایجنٹ بینک …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ، افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے …
Read More »پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش
راجن پور اور بھکر سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔پختونخوا میں پاراچنار شہر اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی جبکہ کوئٹہ اور گردونواح میں بھی بادل خوب برسے اور وادی نیلم میں سیاحتی مقامات پر تیز …
Read More »اپنے مبینہ اغوا اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص گرفتار
قصور میں اپنے مبینہ اغوا کے بعد قتل کا ڈرامہ رچانے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق قصور کے علاقے قادر آباد سے تعلق رکھنے والے ملزم عاصم جمشید نے ن لیگ کے رہنما رمضان صدیق بھٹی سے فراڈ کرکے بھاری رقم ہتھیائی تھی اور اس …
Read More »کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتل
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی جانب سے فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کیا …
Read More »لاہور سے لاپتا 9 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، لاش برآمد
لاہور کے علاقے شالیمار سےگزشتہ روزلاپتا ہونے والے 9 سالہ لڑکےکی لاش محلے دار کے گھر سے مل گئی۔پولیس کے مطابق شالیمار کے علاقے سےگزشتہ روز 9 سالہ لڑکا عبد اللہ لاپتا ہوگیا تھا اور اس کی گمشدگی کا مقدمہ شالیمار تھانے میں درج کیا گیا تھا، پولیس نے تفتیش …
Read More »برطانیہ میں فیکٹری پر چھاپہ، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ہیں، مقامی انتظامیہ نے ریڈ کے دوران غیر مقامی بھارتیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔امیگرین انفورسمنٹ کی جانب فیکٹریوں میں ریڈ کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ہوم آفس کی جانب سے تصدیق …
Read More »جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا
پشاور ہائیکورٹ کے سینیئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا جبکہ صدر آصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر بھی کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ دھماکہ : 3 بچے جاں بحق
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق مندوکئی میں بچے والی بال کا ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھےکہ ایک بچےکا پاؤں لینڈ مائن سے ٹکرا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ کے …
Read More »دہشتگردی کے واقعات میں لاپتا افراد کی فہرست میں شامل لوگ ملوث پائے گئے: بلوچستان حکومت
کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد کے معاملے پر بیان جاری کردیا۔ترجمان بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ لاپتا افراد کے کمیشن کے پاس کیسز کی تعداد ہزاروں میں نہیں، یہ کمیشن اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے، کمیشن کے سامنے ایسے حقائق بھی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved