Lastest News

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی، اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی۔لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں گلوکارہ تصور خانم کی رہائش کیلئے …

Read More »

نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایران کے چیف جسٹس نے صدر پزشکیان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ تہران میں ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں اعلیٰ سیاسی و دفاعی رہنماؤں کے علاوہ مختلف ممالک کے …

Read More »

کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، 93 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 93 افراد ہلاک ، 100 سے زائد زخمی جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لینڈ …

Read More »

مذاکرات کرنا چاہتا ہوں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے فوج سے مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی اور کہا کہ فوج اپنا نمائندہ مقررکرے ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم نے فوج پر الزامات نہیں تنقید کی تھی، گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش ہونے کا امکان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی قرارداد پیش ہونے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے قرارداد ایوان میں آسکتی ہے۔ذرائع …

Read More »

آئندہ 2 سال کیلئے محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گے

ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ …

Read More »

پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی

پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا تھا، لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو فوجی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کے سپرد کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی …

Read More »

بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی کسز کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس جاری کردیے جبکہ راولپنڈی پولیس نے بشریٰ بی بی …

Read More »

پیکا ایکٹ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن …

Read More »