Lastest News

آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔قائمہ کمیٹی میں بل پر ووٹنگ ہوئی جس میں بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں …

Read More »

پاکستان کی حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت

دفتر خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتا ہے، ہنیہ کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے …

Read More »

وقار یونس نے مشیر چیئرمین پی سی بی عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ذرائع کےمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق کپتان نے پہلے اسائنمنٹ کے طور پر بنگلادیش کے خلاف سیریز کے معاملات دیکھنا …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے، آیت اللہ خامنہ ای

حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا بیان سامنے آگیا۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ہے۔آیت اللہ …

Read More »

گجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار

گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کے بعد ملزمان زیر حراست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔گوجرانوالہ میں انٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ملزمان زیرحراست ایم این اے …

Read More »

کوئٹہ میں شرپسندوں کی لیویز چوکی پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شرپسندوں نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین کلی ملیزئی روڈ پر شرپسندوں نے لیویز چوکی کو نشانہ بنایا جہاں شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکاروں کی شناخت یاسر …

Read More »

حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو شہید کردیا گیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ان کی رہائش گاہ پر حملہ کر کے شہید کردیا، اسماعیل ہانیہ کو تہران میں گولی ماری گئی۔حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نئے ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے …

Read More »

اسرائیل کے بیروت میں فضائی حملے، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنانی دار الحکومت بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر حزب اللہ کمانڈر پر ہوا، اسرائیل کی جانب سے …

Read More »

ساؤتھ پورٹ میں مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں مقامی مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسند گروپ کے اراکین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، مشتعل مظاہرین نے مسجد کے باہر کھڑی پولیس وین کو آگ لگا دی۔پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو مسجد کی طرف پیش قدمی سے روکنے کی کوشش کی …

Read More »