Lastest News

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار …

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر اڑھائی بجے ہونا تھا جس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، اجلاس اب شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کے لئے 16 نکاتی ایجنڈا بھی …

Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل ہیں، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی ٹیم …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

مریم نواز کا علاج کیلئے کل لندن جانے کا امکان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کل گلے کے علاج کیلئے لندن روانگی کا امکان ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن اپنے علاج کیلئے جارہی ہیں جہاں وہ اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف کافی عرصہ سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں، …

Read More »

اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مالی معاونت پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں …

Read More »

امریکی صدارتی انتخابات : انتخابی مہم کا آخری روز، کل پولنگ ہوگی

امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ کل منگل کے روز ہوگی۔امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں پولنگ سینٹرز میں پہنچائی جا چکیں، 24 کروڑ سے زائد افراد حق رائے دہی استعمال …

Read More »

حزب اللہ کی اسرائیلی وزیراعظم کو نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش

حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو لبنانی سرحد کے قریب نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش کی گئی۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا کے دورے کیلئے روانہ ہو چکے تھے تاہم ان کے مقررہ مقام …

Read More »

فضائی آلودگی : لاہور میں پرائمری اسکول بند

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس: آج عدلیہ ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔اجلاس میں عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا ایک سو انتیس واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ایجنڈے کے مطابق پی آئی …

Read More »