Lastest News

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر بھارتی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا۔بھارتی بورڈ کے مطابق ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے روہت شرما کی قیادت میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی

Read More »

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے تاہم صوبوں کی جانب …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، گورنر نے استقبال کیا

وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے۔گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی اور پاکستانی سفیر احمد فاروق نے جدہ ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا۔وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کے …

Read More »

پی ایس ایل 8: 2 ارب کی تقسیم پر محسن نقوی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

پی ایس ایل 8 کےلیے 2 ارب کی تقسیم نہ ہونے کے معاملے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے طلب کرلیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کےلیے تقریباً 2 …

Read More »

ٹی20 رینکنگ جاری: آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نمبر ون بیٹر

آئی سی سی کی جانب ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی، جس کے مطابق بلے بازوں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور بولرز میں ویسٹ انڈیز کے اکیل حسین کا پہلا نمبر ہے۔ بیٹرز میں پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 8ویں نمبر پر چلے …

Read More »

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر پر خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور کے لیے 26 مارچ کو چلائی جائے گی جو دوپہر 1 بجے مسافروں کو لے کر روانہ ہو …

Read More »

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے معاملے پر پنجاب حکومت و دیگر سے جواب طلب کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینارِ پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے تحریک انصاف کے نائب صدر اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔وفد میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینئر حکام شامل ہیں۔دورے کے دوران وزیرِ اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات شیڈول ہے۔دونوں رہنما تجارت کے …

Read More »

خواتین کو وراثتی حق سے محروم کرنے والی رسم غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار

وفاقی شرعی عدالت نے چادر و پرچی رسم کو غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔وفاقی شرعی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ چادر اور پرچی کی رسم کے تحت خواتین کو وراثتی حق سے محروم کیا جاتا تھا۔یہ فیصلہ چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس …

Read More »

حسن نواز کو برطانیہ میں 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ، ٹیکس ڈیفالٹر قرار

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیتے ہوئے ان پر 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔برطانوی حکومت کی تازہ فہرست میں حسن نواز کو ’ٹیکس ڈیفالٹر‘ قرار دیا گیا ہے۔حسن نواز کے خلاف برطانوی حکومت نے سرکاری ویب …

Read More »