وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Share

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے تاہم صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے

Check Also

پاکستانی بغیر ویزا کن ممالک کا سفر کرسکتے ہیں؟

Share پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد محدود تعداد میں ایسے ممالک کا سفر کر سکتے …