Lastest News

پولیس کو مطلوب 2 خطرناک اشتہاری ملزمان 10 اور 13 سال بعد گرفتار

لاہور پولیس کو مطلوب 2 خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق اکبری گیٹ پولیس نے اشتہاری ملزم رضوان کو گرفتار کیا ہے۔ملزم دہشت گردی، پولیس مقابلے، ڈکیتی اور اقدامِ قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے …

Read More »

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کا لباس چین میں تیار ہونے کا دعویٰ

چینی سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے جو لباس پہنا وہ چین میں تیار ہوا۔امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ اب سوشل میڈیا پر بھی پھیل گئی ہے جہاں دونوں ممالک کے صارفین ایک دوسرے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس …

Read More »

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق اس سلسلے میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا. اس کے علاوہ مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور بلوچستان …

Read More »

مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید، 16 زخمی

مستونگ میں ایک مرتبہ پھر پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔شمس آباد کے قریب پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 جوان شہید اور 16 زخمی ہو گئے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق دھماکا مستونگ کے علاقے کنڈ مسوری کے قریب ہوا، آر …

Read More »

آل ویمن مشن، امریکی گلوکارہ کیٹی پیرس سمیت 6 خواتین آج خلائی سفر پر روانہ ہونگی

بلیو اوریجن کا آل ویمن مشن دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی گلوکارہ کیٹی پیری سمیت 6 خواتین خلاء کے سفر پر آج روانہ ہوں گی۔جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن (Blue Origin) آج ایک تاریخی خلائی مشن لانچ کرنے جا رہی ہے، جس میں کیٹی پیری سمیت …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، گجرانوالہ اور جہلم میں کی گئی۔ترجمان نے کہا کہ راولپنڈی سے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق ننکانہ صاحب سے …

Read More »

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئینِ کے آرٹیکل 54 ون کے تحت سینیٹ کا اجلاس کل منگل 15 اپریل کو طلب کرلیا۔ سینیٹ اجلاس شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں …

Read More »

محکمہ داخلہ پنجاب کی صوبہ بھر میں عوامی رابطہ کمیٹیوں کے قیام کی ہدایت

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں عوامی رابطہ کمیٹیوں کے قیام کی ہدایت کر دی۔پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو تھانے کی سطح تک عوامی رابطہ کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ معاشرے کے نمائندہ افراد اور حکومتی عہدیداروں پر …

Read More »

ایکسائز موبائل سکواڈ پر فائرنگ سے 2 کانسٹیبل اور ڈرائیور شہید

نوشہرہ میں ایکسائز موبائل سکواڈ پر فائرنگ کر کے 2 کانسٹیبل اور ڈرائیور کو شہید کر دیا گیا۔ایکسائز پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پر تارو پبی کی حدود میں نامعلوم افراد نے ایکسائز موبائل سکواڈ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو کانسٹیبل اور ڈرائیور زندگی کی …

Read More »

عمران خان کو عدالت پیش کرنے کے لیے خصوصی سیکیورٹی طلب

اڈیالہ جیل حکام نے بانیٔ پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی۔بانیٔ پی ٹی آئی کو 15 اپریل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔بانیٔ پی ٹی آئی کی …

Read More »