ڈرائیور کے ساتھ بیٹھے شخص کے فون سننے پر ڈرائیور کا ای چالان

Share

پنجاب کے شہر سرگودھا میں ڈرائیور کے ساتھ بیٹھے شخص کے فون سننے پر ای چالان بھیج دیا گیا۔گاڑی لیفٹ ہینڈ ڈرائیو تھی، جس کے سبب ڈرائیور کے ساتھ بیٹھے شخص کے فون سننے پر چالان بھیجا گیا۔سیف سٹی حکام کے مطابق 7 نومبر کو چالان جاری ہوا تھا، تاہم تصدیق ہونے کے بعد چالان منسوخ کر دیا گیا۔

Check Also

ٹینچ بھاٹہ کے دلخراش قتل کیس کا فیصلہ سفاک ملزم عثمان انور کو دو بار سزائے موت

Share ٹینچ بھاٹہ کے محلہ نورانی میں اپنی ہی دو کمسن بیٹیوں کو بے دردی …