Lastest News

پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا آج 54 واں یوم شہادت، افواج پاکستان کا خراج عقیدت

پائلٹ آفیسر راشد منہاس نشانِ حیدر کی آج 54 ویں برسی پر پاکستان کی مسلح افواج نے راشد منہاس نشانِ حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل …

Read More »

سوئٹزرلینڈ کا پیوٹن کو عالمی عدالت انصاف کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری سے استثنیٰ دینے کا اعلان

سوئس وزیرِ خارجہ اِگنازیو کیسس نے بیان دیا ہے کہ اگر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن امن مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ آتے ہیں تو انہیں بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کے جاری کردہ گرفتاری وارنٹ سے استثنیٰ دیا جائے گا۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے پیوٹن کے خلاف یوکرین جنگ …

Read More »

ملک بھر میں جوئے اور کیسینو کی ایپس غیر قانونی قرار

ملک بھر میں جوئے اور کیسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ان ایپس کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔سائبر ایجنسی نے جوئے کی 46 ایپس کو …

Read More »

سلمان اکرم اور اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع، عالیہ حمزہ کی ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت خارج کر دی جبکہ سلمان اکرم راجا اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اکتوبر اور 26 نومبر کے …

Read More »

انڈیا نے ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے بھارتی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، سوریا کمار یادو بھارتی ٹیم کی کمان سنبھالیں گے جبکہ شبمن گل کی بطور نائب کپتان ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق دفاعی چیمپئن بھارت نے رواں برس ستمر …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارش نےنظام زندگی درہم برہم کر دیا پانی گھروں میں داخل، بجلی سپلائی بھی معطل

کراچی میں حالیہ دنوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک نظام درہم برہم ہو گیا، گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی مکمل طور پر …

Read More »

پاکستان میں تیل و گیس کیلئے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی امریکی سرمایہ کاری کا امکان

تیل و گیس سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاری لانے کے لیے پاک امریکا مذاکرات ہوئے ہیں۔پاکستانی سرکاری ذرائع کے مطابق امریکی سرمایہ کاری تیل کے خشکی اور سمندری ذخائر میں لائی جائے گی، امریکا تیل و گیس کی تلاش کے لیے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز سرمایہ کاری کر سکتا …

Read More »

وفاقی حکومت نے دیت کی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے دیت کی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ وفاقی وزات خرانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی ہے ، یہ …

Read More »

اسلام آباد میں ریپ کیسز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں ریپ کیسز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات میں وزارت داخلہ نے کہا کہ یکم جنوری 2021 سے 20 جون 2025 تک اسلام آباد میں ریپ کے 567 رجسٹر رپورٹ ہوئے۔ وزارت داخلہ نے کہا …

Read More »

فیلڈ مارشل کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج اور ریسکیو ادارے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، انفرا اسٹڑکچر اور کئی سڑکیں تباہ ہوگئیں، 670 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اب تک 25 ہزار افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف …

Read More »