Lastest News

ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے، نومنتخب امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی۔نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، اس حوالے سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں، وائٹ ہاؤس سے 3 کلو …

Read More »

بنچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ، ایڈیشنل رجسٹرار کو شوکاز نوٹس

سپریم کورٹ میں بنچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں آئینی بنچز اور ریگولر بنچز کے اختیارات کے معاملے پر سماعت ہوئی، …

Read More »

امریکا میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند

نیویارک میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ٹک ٹاک کو ایپ اسٹورز سے ہٹادیا گیا ہے، ٹک ٹاک ایپ کھولنے پر جو پیغام دیا جارہا ہے اس میں نومنتخب صدر ٹرمپ سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ وہ …

Read More »

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص

لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کے لیے الگ راستہ مختص کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ کینال روڈ سے لاہور پُل تک بائیکر لین کی تعمیر جاری ہے۔10 کلومیٹر بائیکرز لین کو خوبصورت سبز رنگ سے تیار کیا جا …

Read More »

مراکش کشتی حادثہ: بچ جانیوالے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری

وزارتِ خارجہ نے مراکش میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق زندہ بچ جانے والوں کے نام اور پاسپورٹ نمبر جاری کر دیئے گئے، بچ جانے والوں میں مدثر حسین، وسیم خالد، محمد خالق، عبدالغفار، گل شمیر، تنویر احمد، عباس کاظمی، غلام …

Read More »

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید سرد موسم کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور ہو گی، ٹرمپ کیپیٹل ہل کے سامنے اوپن ایئر کے بجائے بلڈنگ کے اندر روٹنڈا ہال میں اپنے …

Read More »

غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر آج سے عملدرآمد ہوگا

فلسطین میں اسرائیل اورحماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمد ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی، معاہدےکےتحت33 اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی، اسرائیل95 فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی قید میں موجود33یرغمالیوں کی تصاویر …

Read More »

بلوچستان میں موسلادھار بارش اور برفباری، پنجاب میں دھند کا راج

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔کوئٹہ، چمن، درہ کوژک، قلعہ عبداللہ اور زیارت سمیت کئی مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی، زیارت شہر میں رات سے اب تک 3 انچ برف پڑچکی ہے، بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آ …

Read More »

برطانیہ نے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

برطانیہ میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے عوامی خدمات کےلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ملک میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جائیں گے۔اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں 2023ء میں 5 …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کا روہت شرما کو کپتان اور شبمن گل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس …

Read More »