سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے اسلام آباد ہائیکورٹ انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 16 ٹی وی چینلز دیکھتے اور 2ا خبارات پڑھتے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دیے گئے اپنے بیان میں اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 16 ٹی وی چینلز …
Read More »سینیٹ میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔پیکا ترمیی بل پیش کرنے کی تحریک رانا تنویر نے پیش کی تھی، اس دوران سینیٹ میں اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی اور احتجاج کیا۔پیکا ایکٹ ترمیم پر سینیٹ گیلری سےصحافی واک آؤٹ کر گئے تھے۔شبلی فراز …
Read More »دوہری شہریت رکھنے والے ایف بی آر افسران کی تفصیلات طلب
دوہری شہریت رکھنے والے ایف بی آر افسران کی تفصیلات طلب کر لی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ڈی جیز اور چیف کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ دوہری شہریت والے افسروں کی فیملی سمیت تفصیلات دی جائیں۔ایف بی آر کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے …
Read More »متنازع پیکا ایکٹ، پی ایف یو جے کی آج ملک گیر احتجاج کی کال
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے متنازع پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف آج 28 جنوری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ متنازع پیکا ایکٹ سے میڈیا، سوشل میڈیا اور آزادی اظہار رائے پر قدغن لگائی گئی ہے۔پی ایف …
Read More »عالیہ حمزہ ملک پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر
سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کو پی ٹی آئی پنجاب کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عالیہ حمزہ ملک کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں وزیراعلیٰ …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس: عمران ، بشریٰ کے وکیل کا بنچ پر اعتراض، کیس دوسرے بنچ میں منتقل کرنے کی استدعا
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے کیس دوسرے بنچ میں منتقل کرنے کی استدعا کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت …
Read More »ویسٹ انڈیز کی دوسرے میچ میں 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح
ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 120 رنز سے شکست دیکر 2 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کرلی۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 133 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور …
Read More »القادر ٹرسٹ کیس:190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے ایڈووکیٹ خالد یوسف چودھری نے عدالت عالیہ میں اپیلیں دائر کیں۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب نے بدنیتی سے اپنے …
Read More »اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کر دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرحِ سود میں 1 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔اس بات کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ 1 فیصد کی کمی کے بعد شرحِ سود 13 فیصد سے کم ہو کر …
Read More »واجبات کی عدم ادائیگی: غیرملکی کھلاڑیوں کا بی پی ایل میچ کا بائیکاٹ
بنگلا دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانیوں سمیت 6 غیر ملکی کھلاڑیوں نے کھیلنے سے انکار کردیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی پی ایل کی ٹیم دربار راجشاہی کے غیرملکی کھلاڑیوں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کھیلنے سے انکار کیا، بی پی ایل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved