Lastest News

عمران خان میرے استعفے پر نہیں مانے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریکی انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ میرے استعفے پر بانی پی ٹی آئی نہیں مانے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے سیاسی کمیٹی کی آج شام …

Read More »

پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں، وزیراعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ بابر سدھو سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر …

Read More »

دریائے ستلج میں 48 گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

دریائے ستلج میں48گھنٹے کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کاخدشہ پیدا ہوگیا۔سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اضلاع کے کمشنر و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ کر دیا، لاہور،ساہیوال، بہاولپور، ملتان اورڈی جی خان کے کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی …

Read More »

نیو جرسی میں پاک ڈے پریڈ میں نعرے بازی پر ایک شخص زیر حراست، رہائی

نیو جرسی میں پاکستان ڈے پریڈ کے موقع پر نعرے بازی کرنے پر پی ٹی آئی کے حامی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پاکستان ڈے کی تقریب کے دوران کچھ افراد نے سیاسی نعرے بازی کی، پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کی اور بحث …

Read More »

سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، نئے سیکریٹری جنرل کیلئے کئی نام سامنے آگئے

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہتک آمیز روئے پر برا فروختہ راجہ سلمان دوسری اور علیمہ خانم کی تلخ نوائی کی تاب نہ لا سکے جو انکی ممدوح تھی۔تحریک انصاف کی ٹوٹ پھوٹ نئی انتہا کی طرف جا رہی ہے، نئے سیکریٹری جنرل کے لئے کئی نام …

Read More »

رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب ،زرتاج گل سمیت 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

سانحہ 9 مئی کے روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء کے گھر پر حملے کے کیس میں نامزد 59 ملزمان کو 10، 10سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔فیصلہ فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سنایا ہے، اس دوران عدالت کے اندر اور …

Read More »

شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرلیا

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئے تجربات کے حوالے سے بتایا ہے …

Read More »

امریکا چاہتا ہے ایران اس کی فرمانبرداری کرے، ایسا نہیں ہو گا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران امریکی فرمانبرداری کے مطالبے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا رہے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران اس کی فرمانبرداری کرے لیکن ایسا نہیں ہو گا۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ جو …

Read More »

یوکرین کا روسی ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملہ

یوکرین کے روسی ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے سے بجلی کی صلاحیت متاثر ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی شہر کرسک میں واقع ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے ڈرون حملے سے اسکی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی۔روسی حکام کے مطابق ایٹمی بجلی گھر کے اضافی ٹرانسفارمر کو …

Read More »

امریکا نے یوکرین کو روسی سرزمین پر حملوں سے روک دیا: وال سٹریٹ جرنل

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ پینٹاگون نے یوکرین کو امریکی ساختہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے ذریعے روسی سرزمین پر حملے کرنے سے روک دیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ پالیسی رواں سال بہار سے نافذ ہے اور ایک موقع …

Read More »