Lastest News

پنجاب: دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد کر دی گگئی, اس پابندی کا محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی …

Read More »

صدر ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی شیڈول نہیں ہے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی میڈیا اطلاعات کی تردید کر دی۔وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اس وقت پاکستان کے دورے کا کوئی شیڈول نہیں ہے۔اس حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر …

Read More »

ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: آیت اللّٰہ خامنہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جنگ کا مقصد ایران میں نظام کا تختہ الٹنا تھا، ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔اپنے بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران دشمنوں کو اسرائیل …

Read More »

شام میں صدارتی محل، وزارتِ دفاع کی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں اہم مقامات پر حملہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق پر حملہ کیا ہے، جس میں صدارتی محل اور وزارتِ دفاع کے قریب بم باری کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں زور دار …

Read More »

آڈٹ رپورٹ: کے فور منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے23-2022 کی رپورٹ جاری کردی ہے۔جاری کردہ آڈٹ رپورٹ میں کے فور منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پمپنگ اسٹیشن کے لیے 5 سے 7 ارب روپے سے زائد کے 2 ٹھیکے دیے گئے، جن میں سے ایک ٹھیکا …

Read More »

پنجاب: اپنی چھت اپنا گھر پروگرام 26-2025 کیلئے 42 ارب کی گرانٹ جاری

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام برائے سال 26-2025 کے لیے حکومت نے 42 ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کردی۔پنجاب کے سیکریٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے اب تک 51 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہوئے۔ان کا کہنا ہے کہ منصوبے …

Read More »

لکی مروت میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

لکی مروت میں وانڈا امیر کے قریب شرپسندوں نے بیٹنی آئل فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا۔تھانہ صدر پولیس کے مطابق بیٹنی آئل فیلڈ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ …

Read More »

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر اسپتال لایا گیا …

Read More »

کراچی میں ایک اور کروڑ پتی، ایوارڈ یافتہ ماسی چوری کے مقدمے میں گرفتار

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے ایک اور کروڑ پتی ماسی کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے دورانِ تحقیقات اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ مہرین اسلام آباد کی ایک جیل میں 3 سال گزار چکی ہے۔ملزمہ نے تفتیشی …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لاہور اور گردونواح میں شدید بارش جاری ہے، سب سے زیادہ بارش لاہور کے علاقے تاجپورہ میں 87 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔واسا حکام کے مطابق لکشمی چوک میں 81، قرطبہ چوک میں …

Read More »