دہشتگری کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور

Share
ء

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گری کے مقدمے میں 31 اکتوبر تک ضمانت منظور کر لی۔

عمران خان کی عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جواد حسن عباس نے کی۔عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو 1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے

Check Also

بھارتی فضائیہ کے افسر کی اپنی بیٹی سے کئ سال تک زیادتی

Share مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *