Lastest News

ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے پر گولیاں لگنے سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال کے 8 رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا، ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے پر …

Read More »

ذاتی طورپر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا, چیف جسٹس سپریم کورٹ

ذاتی طورپر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا نااہلی کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ …

Read More »

سب سے زیادہ جھوٹ مریم نواز کا پکڑا جاتا ہے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ جھوٹ مریم نواز کا پکڑا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا …

Read More »

عمران خان نے سائفر پر کھیل کھیلا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سائفر پر کھیل کھیلا اور یہ نہیں سوچا کہ قوم کا اس سے کتنا نقصان ہوگا۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کھیل کھیلا، یہ …

Read More »

عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، اس نے افواج پاکستان کو نشانہ بنایا ہوا ہے اور اسکا محور صرف اس کی ذات ہے۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

اگر آپ کہتے ہیں کہ سپہ سالار غدار ہیں میر جعفر ہیں تو انکو تاحیات توسیع کی پیش کش کیوں کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اہم مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس ایک ایسے موقع پر کی جا رہی ہے جب حقائق کا صحیح ادراک بہت ضروری ہے تاکہ فیکٹ، فکش اور …

Read More »

آج 27 اکتوبر ،جموں کشمیر پرغیر قانونی بھارتی قبضےکا دن، دنیا بھرمیں کشمیریوں کا یوم سیاہ

ء بھارت کے مقبوضہ جموں کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے دن آج کنٹرول لائن کےدونوں اطراف اور دنیا بھر کےکشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ 27 اکتوبر 1947 کوبھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں اپنی فوجیں غیرقانونی طور پر اتاری تھیں …

Read More »

غیر معمولی لڑائیوں میں پیادےاپنی اوقات سےبڑھ کرکام کرجاتے ہیں۔عمران خان کافیصل واؤڈا کوجواب

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کر جاتے ہیں۔عمران خان نے نجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پرُامن ہو گا، …

Read More »

روس یوکرین کشیدگی، بڑھتے خطرات پوتین جوہری تربیتی میدان میں آگئے

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے روس کی سٹریٹجک ڈیٹرنس فورسز کی مشقوں میں شرکت کی جو خطرات کا جواب دینے کے لیے ذمہ دار فورس سمجھی جاتی اس بات کا اعلان کریملن نے کیا ہے یہ فورس ہی ایٹمی جنگ کی صورت میں متحرک ہوتی ہے۔کریملن نے ایک بیان میں …

Read More »

ایران میں مزار پر دہشتگردحملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایرانی شہر شیراز میں ایک درگاہ پر فائرنگ کر کے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مزار میں یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا ۔سرکار کی طرف سے کی گئی تصدیق کے مطابق اس واقعے …

Read More »