برطانیہ کی روس کو سنگین نتائج کی دھمکی

Share

برطانیہ نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال پر روس کو سخت نتائج سے خبردار کر دیا۔برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ کوئی دوسرا ملک جوہری ہتھیاروں کی بات نہیں کر رہا، نہ ہی کوئی اور ملک روس یا روسی صدر پیوٹن کو دھمکا رہا ہے۔انہوں نے کہ روسی صدر پیوٹن پر یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جوہری ہتھیاروں کا استعمال یوکرین تنازع کی نوعیت بدل دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر روس کو سنگین نتائج کا سامنا ہوگا

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *