Lastest News

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ کااعلان کر دیاگیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے انگلینڈ سکواڈ دبئی میں پریکٹس کے دوران چیف …

Read More »

بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے شخص کو سزائے موت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کیس کی پیروی کی, فیصلے میں کہا گیا …

Read More »

پاکستان،افغانستان کے درمیان باب دوستی7روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے بحال

بلوچستان کے ضلع چمن میں بابِ دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے مابین 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی۔کسٹم حکام کے مطابق بابِ د وستی پر کسٹم کلیئرنگ اور امیگریشن کے مطابق دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔کسٹم حکام نے بتایا ہے …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری پر عمران نیازی کا تماشہ ناکام ہوگیا: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ ہو چکا ہو گا۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی …

Read More »

ترک فضائیہ کی شامی علاقے میں بمباری، 31 کرد ہلاک

ترکیہ کی فورسز نے شام اور عراق میں کرد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں ترک حکام نے کرد عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا …

Read More »

اداکارہ سجل علی کی جھانوی کپور کو گلےلگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔دبئی میں فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور بھارت کے شوبز ستاروں نے شرکت کی، تقریب کے …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم کا اعلان آج ہوگا

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔چیف سلیکٹر محمد وسیم آج دن سوا گیارہ بجے قذافی اسٹیڈیم کے پریس ہال میں پریس کانفرنس کرکے قومی اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں مسٹری اسپنر ابرار احمد کو ٹیم میں جگہ …

Read More »

اورنگی پائلٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار

اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمٰن قتل کیس میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں سنائی گئی سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان دوسرے کیسز میں …

Read More »

تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا، اسے شامل تفتیش کرلیاہے، مشیر داخلہ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر برائے داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور اسے شامل تفتیش کرلیاہے۔لندن میں تسنیم حیدر نامی شخص نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر سینیئر …

Read More »

ارشدشریف قتل کیس: مرکزی کرداروں ،خرم اور وقار نےتحقیقات میں تعاون سےانکار کر دیا

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار احمد اور خرم احمد تحقیقات میں مدد کے وعدے سے مُکر گئے۔پاکستانی تفتیش کاروں نے با ضابطہ خط لکھ کر بھائیوں کو مدد کا کہا تھا، وعدے کے باوجود دونوں نیروبی میں ریور …

Read More »