ایچ ای سی کےاختیارات میں کمی کرنےکا فیصلہ

Share

حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اختیارات میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی قانون سازی نے ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کےچیئرمین سے وفاقی وزیر کا درجہ واپس لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ترمیم کے بعد ایچ ای اسی کے قوانین کی منظوری وزارت تعلیم دے گی جبکہ ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی تعیناتی حکومت کرے گی۔وزیراعظم آفس نے ترامیم کے بل کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم آفس سے منظوری کے بعد ترامیم کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *