World

سلطان عزیز عزام: ایف ایم سٹیشن پر دھیمی مسحور کن آواز میں ناول پڑھ کر سُنانے والا ’براڈ کاسٹر‘ داعش میں کیسے شامل ہوا

داعش خراسان (آئی ایس کے پی) کے میڈیا سربراہ سلطان عزیز عزام کی پاکستان میں گرفتاری کی اطلاع جمعرات کی شب سامنے آئی۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق مئی 2025 میں سکیورٹی فورسز نے انہیں اُس وقت گرفتار کیا جب وہ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے …

Read More »

سنیتا آہوجا نے گووندا کے افیئر کی تصدیق کر دی

بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے شوہر کا ایک افیئر تھا لیکن کسی ایکٹریس کے ساتھ نہیں تھا، انکا کہنا تھا کہ وہ عورت گووندا سے محبت نہیں کرتی تھی وہ صرف ان کی دولت چاہتی تھی۔سنیتا آہوجا نے …

Read More »

اگر نجکاری نہ ہوتی تو دو سال بعد پی آئی اے اڑان کے قابل نہ رہتی، مشیر نجکاری

مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ ماضی میں پی آئی اے سے متعلق کئی غلطیاں ہوئیں جن کا خمیازہ قوم نے بھگتا۔ ایک وقت تھا جب پی آئی اے کے 50 جہاز آپریشنل تھے، اب 30 میں سے صرف 18 جہاز چل رہے ہیں، جن میں سے 12 …

Read More »

پہلی بار وہیل چیئر استعمال کرنے والی خاتون خلا میں پہنچ گئی

جرمن خلائی انجینئر میکائیلا بینٹ ہاؤس وہیل چیئر استعمال کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جنہوں نے خلا کا سفر کیا۔ 33 سالہ میکائیلا بینٹ ہاؤس یورپی خلائی ایجنسی (ESA) میں ایرو اسپیس اور مکینیکل انجینئر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں، انہوں نے بلیو …

Read More »

مردہ شخص اچانک گھر پہنچ گیا

ایک اوورسیز پاکستانی عمران ملک، جنہیں مبینہ طور پر ان کے اپنے خاندان نے جائیداد پر قبضہ حاصل کرنے کے لیے اپریل 2024 میں نادرا ریکارڈ میں مردہ ظاہر کر دیا تھا، چار سال بعد بیرونِ ملک سے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔پاکستان آمد پر انہیں معلوم ہوا کہ ان …

Read More »

معروف اسپورٹس فوٹوگرافر 27 برس کی عمر میں بدترین موت کا شکار

رومانیہ کی نوجوان اور مقبول اسپورٹس فوٹوگرافر اور فٹبال شائق مالینا ماریا گولر 27 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالینا ماریا گولر کرائے کے ایک اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل سے گرنے کے باعث جان سے گئیں، تاہم ان کی موت کی اصل وجہ اور …

Read More »

بھارت میں مردہ شخص الیکشن جیت گیا

بھارت میں مردہ شخص نے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع راجنا سرسیلاکے گاؤں میں گرام پنچایت سرپنچ کے الیکشن کے امیدوار مرلی نے اپنی موت کے بعد الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

میسی کو بھارت آنے کیلئے کتنا معاوضہ ادا کیا گیا

ارجینٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے تین روزہ ’گوٹ ٹور آف انڈیا‘ کے گرفتار مرکزی منتظم ستادرو دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ میسی تقریب کے دوران لوگوں کے بار بار چھونے اور گلے لگانے پر ناخوش تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں منعقدہ تقریب …

Read More »

بنگلہ دیش: ہادی عثمان کے بعد ایک اور رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آ گیا

بنگلہ دیشی نوجوان رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آگیا۔ بھارت کی زیر سرپرستی دہشت گردی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن گئی جب کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی پاکستان، کینیڈا امریکہ، آسٹریلیا ، بنگلہ دیش سمیت دنیا …

Read More »

دھریندر میں دکھایا گیا کہ بھارتی ایجنسیاں کریمنل کو نوکری دیتی ہیں: دھرو راٹھی

بھارت کے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بالی ووڈ کی متنازع فلم دھریندر کی حقیقت کو بے نقاب کر کے رکھ دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کی گئی ویڈیو میں دھرو راٹھی نے کہا ہے کہ فلم دھریندر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں کریمنل کو نوکری پر …

Read More »