World

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد …

Read More »

برطانیہ، ایئر کنڈیشنگ گھروں کی تعداد 40 لاکھ متجاوز

برطانیہ میں موسمی تبدیلی اور گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے ائیر کنڈیشنگ گھروں کی تعداد میں تیزی کےساتھ اضافہ دیکھا گیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک سروے کے مطابق ائیر کنڈیشنگ گھروں کی تعداد 3 سال میں تقریباً دو گنا ہو کر 40 لاکھ سے تجاوز کر …

Read More »

ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور ہلاک

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سیکریٹ سروس نے فائرنگ کرنیوالے شخص کو ہلاک کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ 17 اسٹریٹ اور پینسلوینیا ایونیو کے قریب ہوئی، یہ فائرنگ ایسے وقت کی گئی جب صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کر دیا

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کردیا، اب درخواست گزاروں کو عام طور پر بیرون ممالک سے ہی امریکا میں مستقل رہائش کیلئے اپلائی کرنا ہوگا۔نئی گائیڈ لائن میں جن نان امیگرینٹس کا ذکر کیاگیا ہے ان میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس، عارضی ورکرز اور …

Read More »

نیویارک: اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈ میں دھماکا، 16افراد زخمی

نیویارک میں اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈ میں دھماکے کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔حکام نے بتایا کہ فائر فائٹرز اور ریسکیو کرنے والے عمارت کے اندر پھنسے ہوئے افراد کی تلاش کر رہے تھے کہ دوسرا …

Read More »

چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی، عرب میڈیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، مملکت میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔خلیجی میڈیا کے مطابق مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا۔علاوہ ازیں یو اے ای، ترکیے اور سلطنت عمان میں بھی چاند نظر آگیا ہے، ان …

Read More »

ایرانی صدر نے ملک میں موجود 4500 سال پرانے درخت کی تصویر شیئر کر دی

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایران میں موجود ساڑھے چار ہزار سال پرانے درخت کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں لکھا ’سرو‘ کا یہ درخت ایشیا کا قدیم ترین جاندار ہے۔ یہ اس دھرتی پر ہے جو ساڑھے چار ہزار سال پہلے …

Read More »

برطانوی وزیراعظم نے دائیں بازو کے مشتعل مظاہرین پر برطانیہ آنے پر پابندی کا اشارہ دیدیا

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے ٹومی رابنسن کے مارچ کیلئے گیارہ دائیں بازو کے مشتعل مظاہرین پر برطانیہ آنے پر پابندی کا اشارہ دیدیا۔دوسری طرف میٹ پولیس منظم پولیسنگ آپریشن کیلئے تیار ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق وسطی لندن میں یونائیٹ دی کنگڈم کی ریلی میں 1لاکھ …

Read More »

برطانیہ کے امیر ترین افراد کی فہرست سامنے آ گئی

سال 2026 میں برطانیہ کے امیر ترین افراد کی فہرست سامنے آ گئی، سر ڈیوڈ بیکہم برطانیہ کے پہلے ارب پتی کھلاڑی بن گئے۔ٹائیسن فیوری اور گالاگھر برادران پہلی بار اس فہرست میں داخل ہوئے جبکہ ریولوٹ ٹائیکون کی دولت میں 26 ملین پاؤنڈ کا اضافہ دیکھا گیا۔برطانوی ذرائع ابلاغ …

Read More »

لندن میں یہودی آبادی محفوظ نہیں، حملوں کی زد میں ہے، میٹ پولیس چیف

میٹ پولیس کے چیف مارک رولی نے برطانیہ میں ہونے والے حالیہ حملوں کے بعد لندن میں یہود ی آبادی کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں یہود کمیونٹی محفوظ نہیں جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔میٹ چیف نے ایک خط کے ذریعے اراکین …

Read More »