بینکاک کی بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک

Share

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک جبکہ 63 زخمی ہوگئے۔تھائی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات جاری ہیں۔تھائی وزیر اعظم نے بتایا کہ بینکاک کے مضافات میں واقع بار اور ریسٹورنٹ میں موجود موسیقاروں کے مطابق اسٹیج کے قریب سرکٹ بریکر سے دھواں اٹھا، پھر بجلی منقطع ہوئی اور اس کے بعد دھماکا ہوا۔

Check Also

فلوریڈا میں ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے ’ڈونلڈ جے ٹرمپ کے نام پر رکھ دیا گیا

Share امریکی ریاست فلوریڈا کے پام بیچ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا نام باضابطہ طور پر …