تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط کے بعد ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی اور کمبوڈین وزرائے دفاع نے مشترکہ بیان میں کہا کہ معاہدے کے فوراً بعد جنگ …
Read More »World
کرپشن الزامات پر ملائیشین آرمی چیف کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا
ملائیشیا کے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کو کرپشن اور منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات تک رخصت پر بھیج دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی وزارتِ دفاع نے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کو فوری طور پر رخصت پر …
Read More »ایران کی کرنسی بے قدر: ایک ڈھیر نوٹ بھی سو ڈالر کے برابر نہیں
ایران سے آنے والی ایک تصویر نے ملک کی بدترین اقتصادی صورتحال کو بے نقاب کر دیا ہے۔ تصویر میں بڑی مقدار میں ایرانی کرنسی کے نوٹ دکھائے گئے ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق یہ پورا ڈھیر سو امریکی ڈالر کی بھی قیمت نہیں رکھتا۔کرنسی ٹریڈرز کے مطابق، صرف سو …
Read More »بھارتی پنجاب میں مسجد کی تعمیر کیلئے سکھ خاتون نے 5 مرلہ زمین عطیہ کردی
بھارتی پنجاب میں ایک سکھ خاتون کی جانب سے بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی احترام کی ایک مثال دیکھنے میں آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں مسجد کی تعمیر کے لیے 75 سالہ سکھ خاتون نے اپنی زمین عطیہ …
Read More »شادی کے اسٹیج پر تہلکہ: دلہن نے دولہے کی سابقہ گرل فرینڈ کو پٹک دیا
انڈونیشیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ڈرامے میں بدل گئی جب فوٹو سیشن کے دوران دولہے کی سابقہ گرل فرینڈ اچانک اسٹیج پر آ گئی۔عینی شاہدین کے مطابق، خاتون نے دلہن کی موجودگی میں دولہے کے ہاتھ کو چومنے کی کوشش کی، جس سے محفل میں کھلبلی مچ …
Read More »شامی مسجد میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی
شام کے صوبے حمص میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 18 زخمی ہیں۔شامی سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا نمازِ جمعہ کے دوران ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق اس موقع پر لوگ خوفزدہ ہوکر مسجد کے مرکزی عبادت کی …
Read More »شمالی کوریا کے سربراہ کا 2026ء میں مزید میزائل بنانے کا حکم
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے حکام کو فوج کی بڑھتی ضروریات پوری کرنے کے لئے میزائلوں کی پیداوار میں اضافے اور نئی فیکٹریاں تعمیر کرنے کا حکم دے دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کم جونگ ان نے اسلحہ ساز فیکٹریوں کے دورے کے دوران انہیں آنے …
Read More »مصر کیجانب سے غزہ کے لئے مزید 5900 ٹن امدادی سامان روانہ
مصری حکومت نے غزہ کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تقریباً 5900 ٹن امدادی سامان پر مشتمل قافلہ روانہ کر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصری ہلالِ احمر نے گزشتہ روز ’’زاد العزة، مصر سے غزہ تک‘‘ کے عنوان سے 102 واں قافلہ روانہ کیا، جو ہنگامی انسانی …
Read More »لبنان میں اسرائیلی فائرنگ سے اقوام متحدہ امن دستے کا اہلکار زخمی
لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستے میں شامل فوجی اہلکار اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں تعینات اس کی عارضی امن فوج کی پوزیشنز پر اسرائیلی حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے، اسرائیل …
Read More »اسرائیل نے عالمی متنازع ملک کو تسلیم کر لیا
اسرائیل نے صومالی لینڈ کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا، جس کے ساتھ ہی اسرائیل صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved