نئے سال کی آمد پر دبئی میں 8 روزہ خصوصی تقریبات کا اعلان کردیا گیا۔ سال نو کی تقریبات 31 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہیں گی، جس کے لیے شہریوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی میں نئے …
Read More »World
امریکی صدر کی جوہری تعمیرات جاری رکھنے پر ایران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری تعمیرات جاری رکھنے پر ایران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی دیدی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی فلوریڈا میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کے اہم مسائل پر بات چیت ہوئی، غزہ سیز فائر معاہدے کے اگلے مرحلے پر …
Read More »رواں سال 3 ہزار سے زائد تارکین وطن اسپین میں داخل ہونے کی کوشش میں مارے گئے، ہسپانوی این جی
ہسپانوی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسپین میں داخل ہونے کی کوشش میں مارے جانے 3 ہزار سے زائد افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کمنڈو فرنٹیراس لوگیڈا نامی ادارے نے سال 2025ء کے حوالے سے جاری اپنے اعداد و شمار میں …
Read More »صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اقدام، سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک کا مذمتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔او آئی سی وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیے میں …
Read More »شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک کروز میزائل کاتجربہ
شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ اتوار کو ملک کے مغربی ساحل پر کیا گیا۔ کم جونگ اُن نے لانچنگ ڈرل کی نگرانی کی۔بیان کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ …
Read More »سعودی عرب سے سب سے زیادہ ملک بدر ہونے والے افراد میں بھارتی سرفہرست
گزشتہ 5 برسوں میں سعودی عرب میں سب سے زیادہ ملک بدر ہونے والے افراد میں ہندوستانی سرفہرست ہیں۔بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے 2021ء سے 2025ء کے درمیان دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو ملک بدر کیا۔ریاض میں ہندوستانی مشن کے اعداد و شمار …
Read More »زیلنسکی امریکی صدر سے ملاقات کیلئے فلوریڈا پہنچ گئے
یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے فلوریڈا کے ریزورٹ مارا لاگو پہنچ گئے، ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ روسی صدر پیوٹن امن کے لیے سنجیدہ ہیں، یوکرینی اور روسی دونوں صدور ہی …
Read More »امریکی ریاست نیوجرسی میں 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے
امریکی ریاست نیوجرسی میں2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بیسن روڈ کے علاقے میں دو ہیلی کاپٹروں کے درمیان تصادم ہوا، حادثے کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔ہیمونٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت …
Read More »طیارہ حادثے کا شکار لیبیا کے آرمی چیف کے لیے بعد از وفات فیلڈ مارشل کا اعزاز
لیبیا میں سوگ کے دنوں کے بعد آرمی چیف جنرل محمد علی احمد الحداد اور 4 دیگر اعلیٰ فوجی افسران کو ان کے آبائی شہر مصراتہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا جبکہ جنرل محمد الحداد کو بعد از وفات فیلڈ مارشل کے عہدے پر فائز کیا گیا۔لیبیا کے فوجی …
Read More »تائیوان میں زلزلہ، شدت 7 ریکارڈ، عمارتیں لرز گئیں
تائیوانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ یلان کاؤنٹی کے ساحل سے تقریباً 30 کلومیٹر دور آیا، جو اپریل 2024 کے تباہ کن زلزلے کے بعد جزیرے میں سب سے بڑا زلزلہ قرار دیا جا رہا ہے۔تائیوان کی موسمیاتی انتظامیہ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور اس کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved