جارجیا پارلیمنٹ میں اراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی

Share

جارجیا کی پارلیمنٹ میں سوال وجواب کے سیشن میں اراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی۔وزیراعظم Irakli Kobakhidze نے سالانہ رپورٹ پیش کی تھی جس پر سوال وجواب کا سیشن جاری تھا۔اس دوران اراکین نے ایک دوسرے پر تنقید کی جو جھگڑے میں بدل گئی۔جھگڑے کے باعث پارلیمنٹ کی کارروائی معطل کرنا پڑ گئی۔

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …