سعودی ولی عہد و کینیڈین وزیرِ اعظم کی ملاقات علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

Share

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں کینیڈین وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

Check Also

امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے دوران اسرائیلی جھنڈے نذرِ آتش

Share امریکا کے 250ویں یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی تقریبات کے دوران امریکی …