World

ماہرین نے مصر میں 4500 برس قدیم عبادت گاہ دریافت کرلی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل ’را‘ نام کے سورج دیوتا کی پرستش کی جاتی تھی۔ عبادت گاہ کی یہ جگہ سب …

Read More »

پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ کے رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا۔روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ یورپی خنزیر ماضی کا بدلہ لینے کے لیے روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن روس کے خلاف تمام تباہ کُن منصوبے ناکام ہوچکے …

Read More »

ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں، نئی پالیسی کا اطلاق یکم جنوری سے کیا جائےگا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ شام، جنوبی سوڈان، نائجر، مالی اور برکینا فاسو اور ایسے شہریوں کے امریکا سفر پر مکمل پابندی عائد کی جارہی ہے …

Read More »

اسرائیلی حملوں،موسم کی سختی، غزہ میں مزید 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے

اسرائیلی حملوں اور موسم کی سختی سے غزہ میں مزید 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔غزہ میں شدید سردی اور بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، طوفانی ہواؤں سے فلسطینیوں کے خیمے اکھڑ گئے، بارش کا پانی خیموں میں داخل ہونے سے بے گھر فلسطینیوں …

Read More »

ایران: دہشت گردوں سے جھڑپ، 1 شہری، 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

ایران کے صوبے کرمان میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں 1 شہری اور 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے فہرج چیک پوائنٹ پر 3 سیکیورٹی افسران اور 1 شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرمان کی سرحدی چوکی …

Read More »

بونڈی بیچ کے حملہ آور داعش کے نظریات سے متاثر تھے: آسٹریلوی وزیراعظم

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ بونڈی بیچ کے حملہ آور داعش کے نظریات سے متاثر تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ دنیا داعش کی انتہا پسندی اور نفرت انگیز نظریات سے دوچار ہے۔دوسری جانب نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے …

Read More »

امریکا میں سال نو کی تقریبات میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 مشتبہ افراد گرفتار

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔امریکا کے وفاقی ادارے ایف بی آئی کے مطابق 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد نے لاس اینجلس میں سالِ نو کی تقریبات میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا …

Read More »

یوکرینی صدر کی سیکیورٹی ضمانتوں کے بدلے نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کرنے کی پیشکش

یوکرینی صدر زیلنسکی نے مضبوط سیکیورٹی ضمانتوں کے بدلے نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش ترک کرنے کی پیشکش کر دی۔اس حوالے سے یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک مضبوط سلامتی کی ضمانت دیں تو یوکرین نیٹو میں شمولیت کی خواہش سے دستبردار ہو جائے گا۔ان کا …

Read More »

چھ دہائیوں بعد امریکی خفیہ کارروائی منظرِ عام پر آگئی

تقریباً 60 سال بعد کولڈ وار کے دور کی امریکی خفیہ کارروائی منظرِ عام پر آگئی۔امریکی اخبار کے مطابق سی آئی اے نے 1965 میں بھارتی کوہ پیماؤں کے ساتھ مل کر ’نندا دیوی‘ کی چوٹی پر چین کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کے لیے پلوٹونیم سے چلنے والا جاسوسی …

Read More »

سڈنی فائرنگ، حملہ آور باپ بیٹا نکلے، مزید ملزمان کی تلاش ختم

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے جس کے بعد پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے …

Read More »