War

ہرمز خطے میں امریکی مداخلت کے خاتمے تک بند رہے گی، ایران

ایرا نی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کو تا حکمِ ثانی مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اقدام ایک بحری جہاز پر انتباہی فائرنگ کے بعد کیا گیا۔ایران کا دعویٰ ہے کہ جہاز غیر منظور شدہ اور غیر قانونی راستے سے گزرنے …

Read More »

سپریم لیڈر کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا، امریکی و اسرائیلی قیادت کو سزا ملے گی: سربراہ پاسدارانِ انقلاب

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے رہبرِ انقلاب آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق احمد وحیدی نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »

اسرائیل نے ٹرمپ کو ایران کے قاتلانہ منصوبے سے آگاہ کیا: امریکی اخبار

صیہونی ریاست اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا ہے کہ اسے ایسی خفیہ معلومات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران ان کے قتل کی سازش کر رہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی آج شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حال …

Read More »

امریکی فوج نے ایران میں کسی بھی کارروائی میں ملوث ہونے کی تردید کر دی

گزشتہ روز جمعرات کو ایران کے جنوبی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، تاہم امریکا نے ایران پر ہونے والے حملوں میں ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے۔ایرانی نیم سرکاری میڈیا کے مطابق جمعرات کی شب صوبے بوشہر کے مختلف علاقوں اور قریبی شہر چوغادک میں …

Read More »

حملہ کرو گامام علی رضا کے مزار کے احاطے میں خامنہ ای سپرد خاکے تو جواب بھی ملے گا: قالیباف کا امریکا کو انتباہ

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے اب تک یہ نہیں سیکھا کہ دھونس اور وعدہ خلافی کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر حملہ کرو گے تو جواب بھی ملے …

Read More »

پاسداران انقلاب کا امریکی حملوں کا تباہ کن جواب دینے کا اعلان

پاسداران انقلاب نے جنوبی ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں کھلی جارحیت قرار دیا اور حملوں کا تباہ کن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب …

Read More »

آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا

عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملے کے بعد لگنے والی آگ کے معاملے پر امریکی حکام نے ایران پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق 2 امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط …

Read More »

موناکو دھماکے میں یوکرین کا آئل ٹائیکون بیوی بچے سمیت شدید زخمی

موناکو میں دھماکے سے یوکرین کا آئل ٹائیکون واڈم ارمولیو (Vadim Ermolaev)، اس کی بیوی اور بچہ زخمی ہوگئے ہیں۔ موناکو کے وزیر کرسٹوفی میرمین (Christophe Mirman) کے مطابق یہ ریاست کی تاریخ میں دہشتگردی کا ممکنہ طور پر پہلا واقعہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی آئل ٹائیکون اور اس …

Read More »

آئندہ چند روز میں امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات طے نہیں: ایران

ایران نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں امریکہ کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات طے نہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکہ سے مذاکرات کی ذمہ دار ایرانی ٹیم دوحہ ضرور جائے گی، دورے کا مقصد مذاکرات نہیں بلکہ مفاہمتی یادداشت کی شقوں پر …

Read More »

امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے

ایرانی نے امریکی جارحیت کے جواب میں بحرین اور کویت میں واقع امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحرین اور کویت میں امریکی تنصبیاب کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا۔جاری بیان کے مطابق …

Read More »