امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ہفتے مختلف مواقع پر دعویٰ کر چکے ہیں کہ ایران سے ڈیل بہت قریب ہے اور تہران کئی سمجھوتوں کے لیے تیار ہوگیا ہے، تاہم سی این این کے مطابق تاحال رکاوٹوں کے کئی اشارے مل رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ منگل کو …
Read More »War
برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیخلاف ہنگامی تحریک پیش، 75 ارکان کی حمایت
برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے خلاف ہنگامی تحریک پیش کی گئی، جس کی 75 اراکین نے حمایت کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں تحریک ایم پی رچرڈ برگن نے پیش کی، جس میں مغربی کنارے کے الحاق منصوبوں اور اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 75 …
Read More »روس کی ایران کو افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کی پیشکش
روس کی سرکاری جوہری توانائی کارپوریشن نے ایران سے افزودہ یورینیم کو ہٹانے میں مدد کی پیشکش کردی۔سربراہ روسی جوہری توانائی کارپوریشن نے ایک بیان میں کہا کہ روسی جوہری کارپوریشن ایران سے افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کیلئے تیار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روس واحد ملک ہے جس …
Read More »ایران نے امریکا کی نئی تجاویز پر غور شروع کر دیا: ایرانی قومی سلامتی کونسل
ایرانی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کی نئی تجاویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ایرانی قومی سلامتی کونسل کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکا کی جانب سے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، تہران نے ابھی تک ان کا کوئی جواب نہیں دیا۔ہم مذاکرات میں …
Read More »امریکی ناکہ بندی برقرار رہی تو آبنائے ہرمز پھر بند کریں گے، ایران
ایک ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رہی تو ایران اسے جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کرے گا۔عہدیدار نے ایرانی خبر ایجنسی فارس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی ناکا بندی برقرار رہی تو ایران آبنائے …
Read More »امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں اتوار کو ہونے کا امکان، امریکی میڈیا
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں اتوار کو ہونے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے، امریکا ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے 3 صفحات …
Read More »ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، جنگ روکنے میں پاکستان کے کردار کی تعریف
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ایران کے دارالخلافہ تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی موجود تھے، دورانِ گفتگو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے مؤثر اور …
Read More »ایران کا آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کا اعلان
ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تمام کمرشل جہازوں کے لیے کھول …
Read More »آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کردیا۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے، آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے، کاروبار اور آمد و رفت کے لیے تیار ہے، جب تک ایران …
Read More »برطانوی وزیراعظم کا آبنائے ہرمز کھلنے کا خیر مقدم
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔پیرس میں پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ایک عالمی ضرورت اور ذمے داری ہےانہوں نے کہا کہ ہم آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved