ایران پر امریکا کی آج مسلسل ساتویں شب بمباری

Share

ایران پر امریکا کی آج مسلسل ساتویں شب بمباری کی، ایران کے شہر AHVAZ پر میزائل حملہ کیا گیا، یزد شہر، خرم آباد اور سیرک میں دھماکے سنے گئے۔صوبہ ہرمزگان میں امریکی حملے میں 3 افراد شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں پر ناکہ بندی کے تین دنوں میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ تبدیل کرایا جبکہ ایک کو ناکارہ بنایا گیا ۔بعد ازاں امریکا نے ایران پر مسلسل ساتویں شب بمباری مکمل کرنے کا اعلان کردیا

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …