اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے امریکا اور ایران پر فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی صورتحال کی وجہ سے خطے میں انسانی حقوق داؤ پر لگ گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وولکر ترک کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز …
Read More »War
معاہدہ نہ ہوا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنائیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے تب تک جاری رہیں گے جب تک میں نہ کہہ دوں …
Read More »جنگ کے بعد پہلا اجلاس :ایرانی پارلیمنٹ نے خامنہ ای کی شہادت کا انتقام لینے کا مطالبہ کر دیا
امریکا کی جانب سے مسلط جنگ کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں ایک سو اسی اراکین نے مطالبہ کیا کہ امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ختم کی جائے اور نیا راستہ اختیار کیا جائے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کی مینجمنٹ کا قانون منظور …
Read More »اب کوئی مفاہمتی یادداشت زیر عمل نہیں، دشمن باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہو چکا، ایران
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضاعی نے کہا ہے کہ اب کوئی مفاہمتی یادداشت عمل میں نہیں رہی۔ تہران سے جاری اپنے بیان میں ابراہیم رضاعی نے کہا کہ دشمن باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہو چکا ہے۔ دشمن نے مفاہمتی یادداشت کی تمام شقوں …
Read More »امریکی جنگی طیاروں کی ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری، قشم میں دھماکوں کی آوازیں
امریکی جنگی طیاروں نے ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری کی ہے جبکہ ایران کے قشم جزیرے میں دھماکے سُنے گئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے کیش بندرگاہ میں لنگر انداز کشتیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ کویت میں دھماکوں …
Read More »ابراہیم رضائی کا ٹرمپ کو آبنائے ہرمز کی بجائے لنزے گراہم کی قبر کا محافظ بننے کا مشورہ
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکی صدر ٹرمپ کو آبنائے ہرمز کے بجائے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی قبر کا محافظ بننے کا مشورہ دے دیا۔ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کا محافظ …
Read More »امریکا کو آبنائے ہرمز پر ٹیکس یا فیس عائد کرنے کا اختیار نہیں: مارک ویلر
بین الاقوامی قانون کے ماہر مارک ویلر نے کہا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ گزرگاہ کے بدلے کوئی ٹیکس یا فیس عائد کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔چیتھم ہاؤس کے انٹرنیشنل لا پروگرام کے سربراہ مارک ویلر نے کہا امریکا خود کو دنیا کا محافظ …
Read More »صدر ٹرمپ کی ایران کے پک ایکس ماؤنٹین جوہری مرکز کو نشانہ بنانے کی دھمکی
ٹرمپ نے ایران کے پک ایکس ماؤنٹین جوہری مرکز کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیاں مزید دو سے تین ہفتے جاری رہ سکتی ہیں۔قدامت پسند ریڈیو میزبان ہیو ہیوٹ کو انٹرویو میں ٹرمپ نے ایران کے انتہائی …
Read More »امریکی افواج کے ایران پر مسلسل تیسری رات حملے
امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کی تازہ ترین لہر مکمل کر لی ہے، ایران کے خلاف مسلسل تیسری رات حملے کیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران کے شہر بندر عباس، بوشہر، قشم، کیش اور ابو موسیٰ میں دھماکے سنے گئے جبکہ وسطی …
Read More »کروز میزائلوں سے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا، ایرانی میڈیا
ایران نے کروز میزائلوں سے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ڈرونز کے ذریعے کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزیوں پر کئی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved