War

تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکام کو دھمکی دی ہے اگر انہوں نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ امریکہ نے ایران میں ایک بار پھر حملے کیے …

Read More »

امریکا، اسرائیل اور لبنان نے فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے

امریکہ، اسرائیل اور لبنان نے سہ فریقی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیئے ، تقریب واشنگٹن میں ہوئی ، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی اس موقع پر موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اس معاہدے کا اعلان کیا گیا ، امریکا میں …

Read More »

پاسدارانِ انقلاب کا امریکی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں امریکی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ امر یکا کے کسی بھی اگلے حملے کا اب اور زیادہ سخت اور وسیع جواب دیا جائے گا۔قبل ازیں پاسدارانِ انقلاب کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کارگو جہاز پر ڈرون حملے کا جواز، امریکا کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی فوج نے ایران کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ نے حملوں کی تصدیق کردی۔سینٹرل کمانڈ کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے ایک تجارتی جہاز پر حملے کے جواب میں کارروائی کی گئی۔سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون …

Read More »

حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کر دیا۔اپنے بیان میں سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ تنظیم کا صبر کمزوری نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کا حصہ ہے، ثابت …

Read More »

غزہ. میں شادی کی تقریب میں اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 فلسطینی شہید

غزہ سٹی میں شادی کی تقریب کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت کم از کم 7 فلسطینی شہید جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں واقع ایک پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا، جہاں شادی …

Read More »

آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت میں اسی دفتر میں تھا، عباس عراقچی کا انکشاف

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت میں اسی دفتر میں تھا اور مجھے ملبے کے نیچے سے نکالا گیا۔اپنے ایک بیان میں عباس عراقچی نے بتایا کہ ایرانی سپریم لیڈر اور امریکی صدر کی ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں، …

Read More »

امریکی حملے کے جواب میں خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، پاسداران

پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے جواب میں خطے میں موجود امریکی فضائی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے، 4 ٹینکروں پر فائرنگ کی جو بغیر اجازت آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی مقامات پر امریکی حملوں کے …

Read More »

امریکا کا گوروک، قشم میں تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک (GORUK) اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی۔امریکی سینٹ کام کے مطابق امریکی فوج نے تمام ایرانی …

Read More »