امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے رات ایران پر شدید حملہ کیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ایران پر حملہ امریکیوں کو مارنے کا ردعمل ہے۔ فوجیوں کی ہلاکتوں پر ہمیں بہت افسوس ہے۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ جو فوجی مارے گئے وہ …
Read More »War
ٹرمپ کا اردن میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی افسوس ناک ہے، صورتِ حال پر بےحد دکھ ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے …
Read More »ایران کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک، سینٹ کام کی تصدیق
امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کا ایک اور فوجی اہلکار عراق میں مارا گیا ہے۔امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ واقعہ 18 جولائی کو پیش آیا، امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ امریکی فوجی ایران کے ڈرون حملے میں مارا گیا۔اس سے پہلے ہفتے کو اردن …
Read More »ایران کا ایک ہی دن 2 امریکی ایم کیونائن ڈرون مارگرانے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک ہی دن میں دو امریکی ایم کیو نائن ڈرون مارگرانے کا دعویٰ کردیا۔ترجمان ایرانی فوج کے مطابق ایک ڈرون بوشہر اوردوسرا اہواز میں دفاعی نظام کے ذریعے گرایا گیا۔ آج گرائے جانے والے امریکی ڈرونز کی تعداد دو ہوگئی۔ جمعرات کو بھی ایرانی پاسداران انقلاب …
Read More »امریکا نے سیکیورٹی خطرے کے باعث عقَبہ کے ہوائی اڈے اور بندرگاہ کو خالی کردیا
اردن میں امریکی سفارتخانے نے شہریوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردیا۔ایکس پر جاری بیان میں اردن میں امریکی سفارت خانے نے کہا ہے کہ اردن کے جنوبی شہر عقبہ میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے اور بندرگاہ کو ایک خطرے کے باعث خالی کرالیا گیا۔بیان میں کہا گیا تمام امریکی …
Read More »ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال لیا، روسی میڈیا کا دعوی
روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال لیا ہے۔رپورٹ کےمطابق ایران نےامریکی اہداف کو انتہائی درستگی سےنشانہ بنایا،ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سےہدف کی جانب بڑھتے ہیں اورہدف کونشانہ بنانے سے پہلے اپنی پوزیشنز کو مختلف انداز سے تبدیل …
Read More »کسی بھی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا: ایرانی اعلیٰ فوجی کمانڈر کی امریکا کو سخت وارننگ
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت یا وحشیانہ اقدام کا ایرانی مسلح افواج فیصلہ کُن اور تباہ کُن جواب دیں گی۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جاری بیان میں میجر جنرل علی عبداللہی …
Read More »ایران پر فضائی حملے کیلئے امریکا درجنوں ری فیولنگ طیارے اسرائیل بھجوا رہا ہے، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایران سے کشیدگی بڑھنے کے پیش نظر امریکا درجنوں ری فیولنگ طیارے اسرائیل بھجوا رہا ہے۔امریکا کی جانب سے طیارے اسرائیل بھجوانے کا مقصد ایران پر متواتر فضائی حملوں کے لیے جنگی طیاروں کو ری فیول کرنے کے لیے تازہ کمک دستیاب ہونا ہے۔رپورٹ …
Read More »امریکی صدر کے دستخط بے وقعت اور بے کار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کو بے وقعت اور بے کار قرار دے دیا۔اپنے بیان میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدوں کی بار بار خلاف ورزی سے ظاہر ہوتا ہے امریکی صدر کے دستخط ”بے وقعت …
Read More »ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کردیا
ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کردیا۔ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ہم مذاکرات کر رہے تھے، بدقسمتی سے امریکا نے وعدے توڑتے ہوئے جارحانہ اقدامات کیے، نتیجے میں ایران بھی وہ تمام نکات معطل کر رہا ہے، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved