اردن میں موجود امریکی جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب

Share

ایران کے اسلامک ریوولوشنری گارڈ کور نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں تعینات امریکی جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا ہےایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق آئی آر جی سی نے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران اردن میں موجود امریکی فوجی اہداف کو ہدف بنایا گیا۔دوسری جانب اردنی فوج نے اس سے قبل اپنے بیان میں کہا تھا کہ اس نے ملک کی جانب آنے والے ایران کے 3 میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے تھے

Check Also

ہرمز امریکا کی شرائط پر دوبارہ نہیں کھلے گی، محسن رضاعی

Share ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبی خامنہ ای کے سینئر مشیر میجر جنرل …