قطر نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں شرکت سے متعلق اسرائیلی میڈیا کی خبروں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔قطر کے انٹرنیشنل میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کی یہ رپورٹس بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں …
Read More »War
کویت میں دھماکوں کی آوازیں ، ایران نے امریکی اڈے پر حملہ کیا ہے، روسی میڈیا
روسی میڈیا کے مطابق کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایران نے حملہ کیا ہے۔ایرانی ڈرون نے امریکی میزائلوں کی بیٹری کو نشانہ بنایا ہے جس سے دھوئیں کے بادلوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق ایران نے اردن اور بحرین پر بھی حملے کیے …
Read More »امریکا کا چین پر ایران اور یمنی حوثیوں کو فوجی، جوہری ساز و سامان فراہمی کا الزام
ایران کے معاملے پر امریکا اور چین سلامتی کونسل میں آمنے سامنے آگئے۔امریکا نے چین پر ایران اور یمنی حوثیوں کو فوجی اور جوہری استعمال کے ساز و سامان کی فراہمی کا الزام عائد کر دیا، اقوام متحدہ میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے کہا چین ایران اور حوثیوں کو …
Read More »امریکا کے کئی ایرانی شہروں پر حملے، ایران کی خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی کارروائی
ایران نے آج صبح بحرین، کویت اور اردن پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، جبکہ اس سے پہلے امریکا نے ایران کے اندر مزید گہرائی تک فوجی کارروائیاں کیں اور ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی سخت کر دی۔ایرانی فوج نے کہا کہ اس نے اردن میں امریکی فوجی تنصیبات …
Read More »ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار
امریکی اخبار نے یہ دعویٰ امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کیا ہے جن کے مطابق صدر ٹرمپ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ زمینی فوج اتار کر آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزائر پر قبضہ کر لیا جائے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کو جلد شکست دی …
Read More »امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کردی،حملوں کا تبادلہ بھی جاری
امریکا نے ایک بار پھر ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کردی۔ خلیج عمان میں گھیرا ڈال دیا گیا ۔ ایران کی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والے جہازوں پر پابندی عائد کردی گئی۔سینٹ کام کے مطابق 20 سے زیادہ امریکی بحری جنگی جہاز اور سیکڑوں فوجی طیارے آپریشنل ہیں۔ …
Read More »ایران کا بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب تک جارح امریکا موجود رہے گا، تیل و گیس خطے سے باہر نہیں جائے گا، امریکا …
Read More »امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، ایک جنرل لائسنس بھی جاری کر دیا
امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں اور ایک جنرل لائسنس جاری کر دیا۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں کا ہدف متعدد افراد، ادارے اور بحری جہاز ہیں، جنرل لائسنس ونڈ ڈاؤن سرگرمیوں، محدود حفاظتی اور ماحولیاتی لین دین کی اجازت دیتا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ …
Read More »جنگ کی صورت میں ایران آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول سنبھالے گا: کاظم غریب آبادی
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ جنگ کی صورت میں ایران آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول سنبھالے گا۔ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق اقدامات عمان کی خودمختاری کے خلاف نہیں ہوں گے، قومی سلامتی کے لئے آبنائے ہرمز …
Read More »وطن کے انچ انچ کا دفاع کریں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ایرانی صدر نے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved