ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کردیا

Share

ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کردیا۔ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ہم مذاکرات کر رہے تھے، بدقسمتی سے امریکا نے وعدے توڑتے ہوئے جارحانہ اقدامات کیے، نتیجے میں ایران بھی وہ تمام نکات معطل کر رہا ہے، جن پر عملدرآمد کا ایران نے وعدہ کیا تھا۔کاظم غریب آبادی نے کہا کہ درحقیقت اب ایران ان میں کسی کو نافذ نہیں کر رہا، اب ایران صرف اپنے ملک کے دفاع میں مصروف ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ امریکا کو ایک بار پھر جواب مل رہے ہیں

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …