فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول، ایئرچیف اور افواج پاکستان نے یوم دفاع اور شہدا پر شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیاں، غازیوں کا جذبہ اور شہدا کے خاندانوں کی استقامت …
Read More »Pakistan
آج ملک میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے
آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے۔ 61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی یہ روایت پچھلے سال …
Read More »خواجہ آصف نے نئے صوبے ناگزیر قرار دے دئے ، پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید
وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں الگ سرائیکی صوبے کے مطالبے کی بظاہر حمایت …
Read More »سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دے دی ۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بدین سے گھوٹکی تک جتنی بڑی آبادی ہے، پورا صوبہ کراچی سے نہیں چلایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ رحیم یار خان سے …
Read More »نئے صوبوں کا معاملہ، پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم آمنے سامنے
ںسندھ اسمبلی میں دوسرے عروج پر رہی، پیپلزپارٹی نے نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت میں دو ٹوک مؤقف اختیار کیا تو ایم کیو ایم نے نئے انتظامی یونٹس کو سندھ کے مسائل کا واحد حل قرار دے دیا۔ سید ناصر حسین شاہ بولے پاکستان کی مضبوطی کے لئے سندھ کی …
Read More »صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں امن و امان، قومی سلامتی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بھی زیرِ بحث آئے،جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن …
Read More »ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کی ذیلی کمیٹی نے موجودہ کاروباری اوقات کار میں ابتدائی طور پر 30 منٹ اضافے کی سفارش کردی جبکہ پاور ڈویڑن نے کاروباری اوقات بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لیے 600 میگاواٹ اضافی بجلی درکار ہوگی اور …
Read More »مکہ دفاعی معاہدہ : سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا۔استنبول میں آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل …
Read More »پی ٹی آئی کو مولانا فضل الرحمان کیخلاف ماضی کے الفاظ پر معافی مانگنی چاہیے: گورنر کے پی کے
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ماضی میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف اپنے الفاظ پر معافی مانگنی چاہیے۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جن عدالتوں کے فیصلوں پر پی ٹی آئی نے مٹھائیاں تقسیم …
Read More »مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں۔چین کے قونصل جنرل سن یان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔مریم نواز اپنے دورے کے دوران چین کے صوبے شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کریں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved