سندھ میں گریڈ 5 سے 15 تک بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہےنوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ محکمے قواعد کے مطابق بھرتیاں شروع کریں۔واضح رہے کہ 28 اکتوبر کو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ …
Read More »Pakistan
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ مسترد کر دیا
سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ مشکوک قرار دے کر مسترد کر دیا۔پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی زیر صدرات پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹرعلامہ ناصر عباس،نورالحق قادری،فلک ناز،ڈاکٹر ہمایوں مہمند و دیگر شریک ہوئے۔پارلیمانی …
Read More »آئینی ترمیم کے مسودے پر پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان پیپلز پارٹی اور وفاقی حکومت کے درمیان 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے طلب کیے جانے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، کابینہ کا اجلاس 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے بلایا گیا تھا جس …
Read More »سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان مکمل
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے سکیورٹی پلان مکمل کر لیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی، رینجرز اور ایوی ایشن اثاثے طلب کر لیے ہیں۔بیان کے مطابق، لاہور اور راولپنڈی میں میچز کے دوران پولیس …
Read More »پیپلزپارٹی نے این ایف سی فارمولے میں تبدیل کی تجویز مسترد کردی
پیپلز پارٹی نےاین ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز مسترد کر دی۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجاویز سی ای سی نے منظور کی ہے، آئینی عدالت کے قیام سے متعلق بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے …
Read More »سینیٹ، قومی اسمبلی اجلاسوں کا ایجنڈا جاری ، نیب ترمیمی بل واپس لیا جائے گا
حکومت کی جانب سے کل ہونے والے قومی اسمبلی اور سینٹ اجلاسوں میں نیب ترمیم 2023 واپس لینے کیلئے تحریک پیش کی جائے گی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل کے اجلاس کا 14نکاتی ایجنڈا جاری کردیا، سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل ہونے والے اجلاسوں کا ایجنڈا جاری کردیا، 27ویں …
Read More »چمن بارڈر واقعے سے متعلق افغان دعوے بے بنیاد ہیں، پاکستان
پاکستان نے افغانستان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن بارڈر واقعے سے متعلق افغان دعوے بے بنیاد ہیں۔ ترجمان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ فائرنگ افغانستان کی جانب سے شروع کی گئی، پاکستانی فورسز نے ذمہ دارانہ جواب دیا۔ ترجمان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے …
Read More »کل وفاقی کابینہ سے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور ہونے کا امکان
وفاقی کابینہ سےکل 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ کو 27ویں ترمیم پر بریفنگ دی جائے گی، کل ہی ترمیم سینیٹ اجلاس میں بھی پیش کردی جائے گی۔آج وزیراعظم شہباز شریف نے …
Read More »عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے چشم پوشی نہ کرے: صدرِ پاکستان
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کا غیر قانونی قبضہ آج بھی اہلِ کشمیر کے حقوق سلب کر رہا ہے، عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے چشم پوشی نہ کرے۔یومِ شہدائے جموں کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ …
Read More »پاک افغان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے مذاکرات میں پیش رفت کا امکان ہوتا ہے تبھی بات کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ایک ہی موقف ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر حملے بند کیے جائیں، امید ہے خطے میں قیامِ امن کے لیے افغان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved