چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عدالتوں پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، تمام فورسز کو یقین دلاتا ہوں کہ دہشت …
Read More »Pakistan
ہم اس ترمیم کا حصہ نہیں، نہ ساتھ دینگے، پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم اس ترمیم کا حصہ نہیں ہیں، نہ ہم اس حوالے سے ساتھ دیں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کے نام پر ڈھونگ رچایا گیا …
Read More »دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ ہیں، نیٹلی بیکر
پاکستان میں متعین امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکی ناظم الامور نے آج کے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے …
Read More »نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نشانہ بازی میں مہارت کو فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 45ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب جہلم میں ہوئی جس میں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے …
Read More »سینیٹ سے منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی
سینیٹ سے منظور 27ویں آئینی ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی ، اسمبلی کے اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری ہو گیا۔قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ 27 ویں آئینی ترمیم بل منظوری کیلئے پیش کریں گے۔اس سے پہلے سینیٹ میں 27 ویں آئینی …
Read More »تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ کو پارٹی سے نکال دیا
تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ کو پارٹی سے نکال دیا۔فردوس شمیم نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے سینیٹر سیف اللہ کی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی، پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی، الیکشن کمیشن کو سینیٹر سیف اللہ کی نشست خالی …
Read More »سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔سینیٹر عرفان صدیقی 2 ہفتے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، وہ پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشست پر منتخب ہوئے تھے۔عرفان صدیقی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں حکمران جماعت …
Read More »صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور
سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدرِ مملکت کو تاحیات گرفتاری سے استثنیٰ دینے کی شق کثرتِ رائے سے منظور کرلی۔ایوانِ بالا کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کی مختلف شقیں مرحلہ وار پیش کی گئیں اور اکثریتی …
Read More »سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی
سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل کی 56 شقوں اور 3 شیڈول کی منظوری دی، سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں 64 ارکان نے ووٹ دیا۔پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور جے …
Read More »حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم پر مذاکرات کامیاب
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ فائنل کرنے کے لیے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس پر مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved