Pakistan

فیلڈمارشل، سروسز چیفس اور مسلح افواج کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

یوم آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، سروسز چیفس اور مسلح افواج کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے اور پیغام میں کہا کہ مسلح افواج قائداعظم،بانیوں اور قربانیوں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

آج ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ملک کے 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند کیڈٹس نے …

Read More »

پٹرول ، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم نے یادگار فتح کا افتتاح کر دیا

صدر پاکستان آصف زرداری ، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جدید ٹیکنالوجی اور کمال فن تعمیر کے شاہکار ’ یادگار فتح‘ کا کر دیا ہے ، جو آنے والی نسلوں تک معرکہ حق کی داستانیں سناتا رہے گا۔ یاد گار فتح میں مستقل طور پر جدید …

Read More »

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔پاکستان کی پہلی قمری گاڑی کا نام ’جناح-1‘ رکھ دیا گیا ہے، یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا ہے۔سپارکو کے مطابق ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے …

Read More »

یوم آزادی میں ایک روز باقی، گہما گہمی عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار

کل 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، جشن آزادی میں ایک روز باقی ہے، پورا پاکستان آزادی کے رنگ میں رنگ گیا، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی۔14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، یوم آزادی کے موقع پر ہر کسی کی خواہش ہوتی …

Read More »

افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ رپورٹ

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت کام کرنے والی ایک مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کی مسلسل حمایت نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی تعداد اور ان کی ہلاکت خیزی میں اضافے میں کردار ادا کیا ہے۔رپورٹ میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کردیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے79 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 324 روپے …

Read More »

بجلی صارفین پر اگلے 3 ماہ کیلئے 23 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ صارفین نے اضافے نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اتھارٹی ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ جاری کرے …

Read More »

اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت اوگرا نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی …

Read More »