نادرا نے شہریوں کو درپیش فنگر پرنٹس کی تصدیق میں مشکلات کے مستقل حل کے طور پر چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ نئی سہولت کے تحت اب بزرگ شہریوں، طبی مسائل کے شکار افراد اور اُن لوگوں کو جو فنگر پرنٹس کے …
Read More »Pakistan
پاک فضائیہ کا تیمور میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق یہ کامیاب تجربہ قومی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ تیمور ایئر لانچ کروز میزائل روایتی وار ہیڈ لے کر 600 کلومیٹر تک …
Read More »اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی، کابینہ نے منظوری دے دی
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کے لیے وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔اسلام آباد میں پنجاب طرز کے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کی منظوری دی گئی ہے۔کابینہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے، آرڈیننس کے ذریعے …
Read More »خیبر پختون خواہ : عبوری حکومت میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے عبوری حکومت کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام کو خط لکھا دیا. خط کے متن کے مطابق سرکاری جامعات اور ڈگری …
Read More »نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے کمی کی گئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے باعث ہائی سپیڈ ڈیزل …
Read More »الوداع 2025، خوش آمدید 2026ء، نئے سال کا آغاز، ملک بھر میں آتشبازی
پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی سمیت مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا،آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے منور ہوگیا، لاہور میں لبرٹی چوک پر فائر ورکس کا شاندار نظارہ دیکھا گیا، شہریوں نے جشن منایا، نئے سال کو خوش آمدید کہا، شہری …
Read More »گورنر ہاؤس کراچی میں سال نو پر 47 منٹ آتش بازی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے نئے سال کی آمد پر گورنر ہاؤس میں شاندار آتش بازی کا انعقاد کیا گیا۔گورنر ہاؤس میں آتش بازی کا دلکش مظاہرہ 47 منٹ تک جاری رہا، جس نے آسمان کو رنگوں سے سجا دیا۔ اس موقع پر موجود ہزاروں شہریوں نے …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات،اور مصافحہ
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا جسے سیاسی حلقوں میں ایک حیران کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے درمیان ملاقات ڈھاکا …
Read More »دریا ککنارے 7 سہیلیوں کی ایک ساتھ قبریں، ایک معمہ
سکھر کے قریب دریائے سندھ کے کنارے واقع ستین آستان (سات سہیلیوں یا سات کنواری بیبیوں کا مزار) ایک قدیم اور معروف مقام ہے، جس سے متعلق صدیوں پرانی عوامی روایات مشہور ہیں۔ مقامی عقیدے کے مطابق یہاں سات کنواری بیبیاں رہائش پذیر تھیں جنہوں نے اپنی عصمت و آبرو …
Read More »نئے سال پر ایل پی جی 10 روپے 69 پیسے فی کلو مہنگی
پاکستان میں سال نو کے آغاز سے قبل ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 10 روپے 69 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں یکمشت ساڑھے 11 روپے سے زائد کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved